Tag Archives: ‏ 92 نیوز


کراچی، سی ویو، گاڑی، سمندر، ڈوب گئی، ایک جاں بحق، 92 نیوز

کراچی، سی ویو پرگاڑی سمندر میں ڈوب گئی، ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۳:۴۴ شام ۳:۴۴ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں سی ویو پرگاڑی سمندر میں ڈوب گئی، ایک جاں بحق جبکہ دوسرے کی حالت نازک ہے۔ پولیس کے مطابق کار میں 2 افراد سوار تھے، ایک شخص کی لاش نکال لی گئی، دوسرے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز