Tag Archives: ‏ پوٹھو ہار‏

لاہور روزنامہ 92 نیوز مسلم لیگ ن ‏ ‏400منی ڈیمز چھوٹے ڈیمز ‏ پوٹھو ہار‏ آڈیٹرجنرل آف پاکستان ‏

چھوٹے ڈیم لا حاصل قرار، خطیر رقم ضائع ہو گ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ دن ۱۱:۱۳ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے دور میں 400 منی ڈیمز تعمیر کرنے کے منصوبے کے بارے میں سنسنی خیر انکشافات سامنے آگئے ، چارسو ڈیمز میں سے دس ڈیمز کا نمونہ کے طور پر معائنہ کیاگیا تو منصوبے کی ناکامی حیرت انگیز طور پر سامنے آئی۔ پوٹھو ہار کے علاقہ میں دس ڈیمز کا معائنہ کیا گیا توان میں سے نو منی ڈیمز کو لاحاصل قرار دیدیا گیاجبکہ ایک ڈیم صرف19 فیصد زرعی رقبہ کو سیراب کرنے کا باعث بن سکا۔ نو ڈیمز کی تعمیر پر خرچ کردہ خطیر رقم ضائع ہوگئی اور ان نوڈیمز کی تعمیر سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز