Tag Archives: ‏ پشاور زلمی

پی ایس ایل فور پشاور زلمی

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی نے ملتان سلطان...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

شارجہ ( ویب ڈیسک  )پی ایس ایل فور کا رنگا رنگ ایونٹ شارجہ میں جاری ہے جہاں اہم میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو  5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ۔ ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں  145 رنز بنائے  اور آل ٹیم آؤٹ ہو گئی ۔ پشاو ر زلمی نے 146 رنز کا ہدف  امام الحق کی ففٹی کی بدولت 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ پشاور زلمی کی پہلی  وکٹ 6 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ شارجہ میں جاری ہے جہاں  پشاور زلمی نے اپنے تیسرےمیچ میں  کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا دوسرا میچ پشاور زلمی کے نام ،،،شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے یکطرفہ  مقابلے میں  کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست  دیدی کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ،اوپنر کامران اکمل بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے  ۔ اسکندررضا نےایک ہی اوور میں  عمر امین اور میڈسن کو آؤٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز