Tag Archives: ‏ شاہ محمود قریشی ‏

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،وزیراع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۴ شام ۵:۵۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع  کے معاملے پر کہا کہ  وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر  اور افغانستان کی صورتحال کے تناظر مین اپنا آئینی  اختیار استعمال کیا ہے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ  وزیر اعظم نے خطے کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ، مقبوضہ جموں و کشمیر میں اصل حقائق اس وقت سامنے آئیں گے جب کرفیو اٹھے گا ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی ‏

جہانگیر ترین ہمیں مشورے دیں لیکن پیچھے رہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۲:۴۸ شام ۲:۴۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جہانگیر ترین ہمیں مشورے دیں لیکن پیچھے رہ کر  ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سرکاری اجلاسوں میں بیٹھتے ہیں تو مخالفین کو  بات کرنے کا موقع ملا ہے، اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑنا ہمارا نقطہ نظر نہیں ہے ۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل ہونا چاہئے ، بھارت کو پیغام ہے کہ ہم امن سے رہتے ہیں ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ  ہماری نئی نسل کو مت چھیڑنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز