Tag Archives: ‏ سفارتی ذرائع

عمران خان ‏ ‏29 اکتوبر سعودی عرب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ مستقبل سرمایہ کاری اقدام ‏ تین روزہ کانفرنس ‏ سفارتی ذرائع ‏ سعودی فرمانروا ‏ شاہ سلمان بن عبدالعزیز

عمران خان 29 اکتوبر کو  سعودی عرب  جائیں گ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) عمران خان  29 اکتوبرکو   ’’ مستقبل سرمایہ کاری اقدام ‘‘ کانفرنس میں شرکت کے لئے  سعودی عرب جائیں گے ۔ سعودی عرب میں  ’’ مستقبل سرمایہ کاری اقدام ‘‘ پر تین روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دی ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

کون بچائے گا پاکستان ‏ ارینا اسٹیڈیم واشنگٹن ویب ڈیسک عمران خان کا خطاب ‏ پاکستانی کمیونٹی ‏ کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم ‏ کھچا کھچ ‏ پردیس میں دیس ڈھول کی تھاپ جوش وخروش دیدنی کینیڈا ‏ ٹورنٹو ‏ یورپی ممالک ‏ ‏20ہزار ‏ پی ٹی آئی ڈی جے قومی پرچم پی ٹی آئی کے پرچم سیکرٹ سروسز ‏ ہیلی کاپٹر ‏ گلوکار سلمان احمد ‏ گیارہ بڑی ٹی وی سکرینیں ‏ سفارتی ذرائع وائٹ ہاؤس ‏ صدر ٹرمپ ‏

کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ دن ۳:۰۰ دن

واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا خطاب سننے کیلئے پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم پہنچی  ،  سٹیڈیم لوگوں سے کھچا کھچ بھر گیا جبکہ سٹیڈیم کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔پردیس میں دیس کے رنگ سج گئے ۔اسٹیڈیم کون بچائے گا پاکستان ، عمران خان عمران خان کے نعروں سے گونجتا رہا۔ مداحوں کا جوش و خروش دیدنی تھا اسٹیڈیم کے اندر اورباہر لوگ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے اور’’کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان‘‘ کے نعرے لگاتے رہے ۔ اس موقع پر لوگو ں کا جوش وخروش دیدنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز