Tag Archives: ‏ اسلام آباد یونائیٹڈ ‏

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

شارجہ ( ویب ڈیسک) پی ایس ایل فور کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کراچی کنگز کو دھول چٹا دی  ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ۔ پی ایس ایل فور کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں  6 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے ، ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے  3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کر لیا۔ کراچی کی جانب سے کھیل کا آغاز اچھا نہ ہو سکا اور اوپنر کولن منرو بغیر کوئی رن بنائے رومان رئیس کی گیند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز