Tag Archives: ‏ احسن اقبال ‏

فواد چودھری

قوم کا پیسہ ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا ج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۲۰ شام ۳:۲۰ شام

 اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے قوم کا پیسہ اپنے ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا۔ اسلام آباد میں کھیلوں کے فروغ سے متعلق 2 مختلف تقاریب میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کھیلوں کو نقصان پہنچانے پر گزشتہ حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا گزشتہ حکومتوں نے قوم کا پیسا ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔ کھیلوں کے شعبے کو نقصان پہنچایا جس کی مثال احسن اقبال کا 6 ارب سپورٹس فنڈ اپنے حلقے میں لگانا ہے۔ پی این سی اے میں تقریب سے وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملکی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان

شریف مافیا سزا سے بچنے کیلئے فوج کو برا بھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کے لئے فوج کو برا بھلا کہہ رہا ہے ۔ اب آخری بار سڑکوں پر نکلنا پڑے گا ۔ اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کے لئے فوج کو بدنام کر رہا ہے ۔ میں فوج کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ شریف خاندان نے تین سو ارب روپے کی کرپشن کی , اب پوچھتے ہیں مجھے کیوں نکالا۔ ان شریفوں کی چوری پکڑی گئی تو سڑکوں پر عدلیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز