Tag Archives: ‎‏ چیف سیکرٹری ‏‎

اوور سیز شکایات دور لاہور روزنامہ 92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ امریکی دورے ‏ پنجاب حکومت عملی اقدامات ڈپٹی کمشنرز ‏ چیف سیکرٹری ‏ پرفارمنس ‏

اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات دور کرنے کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے کے بعد پنجاب حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کو دور کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی ٰنے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ان شکایات کے ازالے کے لئے ہر ماہ دو میٹنگز بلانے کا حکم دے دیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب ان شکایات پر ڈپٹی کمشنرز کی پرفارمنس کا جائزہ لے کر وزیر اعلی کو آگاہ کریں گے سیکرٹری برائے وزیر اعلی پنجاب نے چیف سیکرٹری،اآئی جی پولیس ،صوبائی سیکرٹریز کو ایک حکم نامہ جاری کیا ہے کہ حکومت پنجاب کے نوٹس میں آیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری نے ایک ہی دن ، ایک ہی عہدے پر دو تقرریاں ‏کر دیں

وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری نے ایک ہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب میں کس کا سکہ چلتا ہے؟، وزیر اعلیٰ یا چیف سیکرٹری کا، پنجاب میں بیورو کریسی اور پنجاب حکومت کھل کر آمنے سامنے آگئے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب نے اپنا اپنا چیئرمین ٹیوٹا لگادیا ،وزیراعلیٰ نے حافظ فرحت عباس، چیف سیکرٹری نے طاہر خورشید کو چیئرمین ٹیوٹا کا اضافی چارج دے کر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایک ہی عہدے کے لئے ایک ہی دن  وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری کی جانب سے  الگ الگ افراد کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن  نے حکومت اور بیورو کریسی میں لڑی آنے والی سرد جنگ کو سب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز