Tag Archives: ‎‏ قائد آباد ‏‎


کراچی میں آئل ٹینکر الٹنے سے تیل سڑک پر گر گیا ‏

کراچی میں آئل ٹینکر الٹنے سے تیل سڑک پر گ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۴:۱۱ شام ۴:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں قائد آباد کےعلاقہ میں آئل  ٹینکر الٹنے سے تیل سڑک پر بہہ گیا ، علاقہ مکینوں نے جان کی پروا کئے بغیر آئل جمع کرنا شروع کردیا،پولیس نے پانچ  افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی میںقائدآباد پل کے نیچے فرنس آئل سے بھرا ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا ، ٹینکر الٹنےسے ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔ علاقہ مکین  پہنچے اور جان کی پروا کئے بغیر ڈبوں  میں آئل بھرنا شروع کردیا۔پولیس کی نفری بھی موقع پرپہنچی اور شہریوں کو دور ہٹانے کی کوشش کی۔ احمد پور شرقیہ،ٹینکر سے گراتیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز