Tag Archives: ‎‏ شہباز شریف ‏‎

موجودہ نظام ‏ جمہوریت شیخ رشید راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز لولی لنگڑی جمہوریت ‏ سانحے سے دو چار ‏ میڈیا سے گفتگو ‏ نو ، نو ماہ ضمانتیں ‏ بیسمنٹ سے ضمانتیں نواز شریف کا قبضہ ‏ ‏ شہباز شریف ‏ سورج ‏ مشرق کی بجائے مغرب آصف علی زرداری ‏ لاہو ر ریلوے اسٹیشن ‏

موجودہ نظام کو جمہوریت نہیں کہا جاسکتا ، ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ موجودہ نظام کو جمہوریت نہیں کہا جاسکتا، ایسی لولی لنگڑی جمہوریت کسی بھی وقت سانحے سے دو چار ہوسکتی ہے۔ میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ  موجودہ نظام میں لوگوں کی نو ، نو ماہ ضمانتیں رہتی ہیں ، چھٹی کے دن بیسمنٹ سے ضمانتیں ہو جاتی ہیں ، ایسے نظام کو جمہوریت نہیں کہا جا سکتا۔ شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کی پارٹی پر نواز شریف کا قبضہ ہے ، شہباز شریف پھر بھاگ جائیں گے ، سورج مشرق کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

سابق خادم اعلیٰ عوام کی بجائے اپنی خدمت م...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۵:۰۴ شام ۵:۰۴ شام

لاہور(92 نیوز) وزیراعلیٰ  پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق خادم اعلیٰ  پنجاب شہباز شریف پر لفاظی حملے کرتے ہوئے کہا کہ سابق خادم اعلیٰ عوام کی بجائے اپنی خدمت میں مصروف رہے ۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سابق خادم اعلیٰ کی غفلت کے باعث منصوبے تعطل کا شکار ہوئے ، ہم جنوبی پنجاب میں محرومیوں کا خاتمہ کرینگے ۔ ملتان میں نشتر اسپتال ٹو کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال سے پنجاب بھر کے میڈیکل کالجوں میں 100نشستیں بڑھانے ، ڈیرہ غازی خان میں اسٹیٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز