Tag Archives: ‎‏ آصف زرداری ‏‎


جعلی بینک اکاؤنٹس ‏ آصف زرداری ‏ فریال ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ ‏5 ستمبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت ‏

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، آصف زرداری اور فر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس  میں  سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ جعلی بینک اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر اور جج محمد بشیر کے مابین گرما گرمی بھی ہوئی ۔ عدالت میں  پارک لین ریفرنس پر بھی سماعت  ہوئی، آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو سہولیات کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز