Tag Archives: ‎‏ امریکا ‏‎

مسئلہ کشمیر ، حل ، امریکا ، وزیراعظم عمران خان، اسلا م آباد،92 نیوز

مسئلہ کشمیر کوئی حل کرا سکتا ہے تو وہ امری...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸ شام ۱۲:۰۸ شام

اسلا م آباد( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے روسی چینل کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ اگر کوئی مسئلہ کشمیر حل کرا سکتا ہے تو وہ امریکا ہے۔ روس، چین ، برطانیہ، فرانس ،جرمنی بھی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ کشمیر کا مسئلہ قابو سے باہر نکلا تو دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان تصادم خطرناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے۔ کوئی عقلمند شخص ایٹمی جنگ کی بات نہیں کر سکتا، بھارت کشمیر پر دنیا کی توجہ نہیں چاہتا۔ وزیراعظم نے دوران گفتگو کہا کہ صدر ٹرمپ کو ادراک نہیں ہے کہ بھارت انہیں مسئلہ کشمیرپرثالثی سے روک نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا نے روس سے شام بارے وعدوں کی پاسداری کا مطالبہ کردیا

امریکا نے روس سے شام بارے وعدوں کی پاسدار...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ دن ۱۱:۴۸ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکا نے روس کو شام کے علاقے ادلب میں دراندازی سے باز رہنے اور شام میں امن قائم کرنے کیلئے کیے گئےوعدوں کی پاسداری کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ  کی ترجمان مارگن آرٹیکس نے میڈیا  کو بتایا کہ روس کی جانب سےادلب میں کسی قسم کی دراندازی سے خطے کے امن میں خلل پڑے گا۔ شام کے شہر رقہ میں دو دھماکے ، 8افراد ہلاک امریکا نے  شام کی حکومت اور روس کو جنگی صورت حال سے بچنے کیلئے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنےکا مشورہ دیا ،  اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے شامی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا کا بھارت

امریکا کا بھارت کو ایف 16 کی معلومات فراہم ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴ شام ۱۲:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) امریکا کا بھارت کو ایف 16 کی معلومات فراہم کرنے سے انکار ایک بار پھر بھارتی رسوائی کا سبب بن گیا۔ بھارت نے امریکا سے ایف 16 فائٹر جہازوں کی معلومات شیئر کرنے کی درخواست کی تھی جسے امریکا کی جانب سے یکسر مسترد کر دیا گیا  اور کہا گیا کہ یہ پاکستان اور امریکا کا معاملہ ہے ۔ امریکی عہدیدار کے مطابق بھارت نے ایف 16 طیارہ مار گرانے کے  کوئی ثبوت نہین دیے ، وہی ثبوت دیکھے جو میڈیا کے سامنے پیش کئے گئے۔ پاکستان ائیرفورس نے دو بھارتی طیارے مار گرائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا کی ایرانی تیل خریدنےوالے ممالک پر بھی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی ‏

امریکا کی ایرانی تیل خریدنےوالے ممالک پر ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ دن ۱۰:۱۳ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکا نے ایرانی تیل خریدنے والے بھارت جیسے دوست ممالک سمیت دیگر اتحادیوں پر بھی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی جسے ترکی نے مسترد کر دیا۔ امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ دو مئی کے بعد ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو امریکا سزا دے گا۔ واشنگٹن مین ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کو بتا دیا ہے کہ اگر بات نہ مانی تو پابندیوں کے لئے تیار ہو جائیں ۔ دوسری جانب ترک وزیر خارجہ مولود جاوش اوغلونے اپنے ردعمل میں کہاہےکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز