Tag Archives: ‎گرے لسٹ ‏‎


پاکستان ایف اے ٹی ایف اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز گرے لسٹ ‏ حماد اظہر ‏

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات آج سے...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا مشن ، پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات آج سے شروع ہونگے۔ حماد اظہر کی قیادت میں پاکستانی وفد چین میں موجود ہے ،  پاکستانی وفد میں نیکٹا، کسٹمز، اسٹیٹ بینک، وزارت خارجہ اور داخلہ کے حکام شامل ہیں ۔  پاکستان نظرثانی رپورٹ آٹھ جنوری کو ہی ایف اے ٹی ایف کو بھجوا چکا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز