Tag Archives: ‎چیمپئن شپ ‏‎

انٹر ڈویژنل پاور لفٹنگ چیمپئن شپ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ سپورٹس بورڈ پنجاب ‏ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس جمنازیم ہال

انٹر ڈویژنل پاور لفٹنگ چیمپئن شپ آج لاہو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ دن ۱۰:۲۵ دن

لاہور ( ویب ڈیسک )سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام 2روزہ پنجاب انٹر ڈویژنل پاورلفٹنگ چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی ۔ چیمپئن شپ کے مقابلے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں ہوں گے ۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب انٹرڈویژن پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیرکھیل رائے تیمورخان بھٹی کی قیادت میں سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس کیلئے بھرپور اقدامات کررہا ہے اور ہمارا مشن سپورٹس کا فروغ ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجابکا کہنا تھا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن چیمپئن شپ دبئی ‏ ‏92 نیوز ‏9ٹیمیں ‏ دوسال ‏ ‏27ٹیسٹ ‏ ٹیسٹ سیریز ‏ انگلینڈ ‏ آسٹریلیا ‏ یکم اگست

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا افتتا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۳ شام ۵:۴۳ شام

دبئی ( 92 نیوز) آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9ٹیمیں شامل ہیں، دوسال میں 27ٹیسٹ سیریز کھیلیں جائیں گی، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان یکم اگست کو پہلے ٹیسٹ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغا ہو گا، دو ٹاپ ٹیمیں 2021جون میں فائنل میں ٹکرائیں گی ۔ دو سال،9 ٹیمیں ،27ٹیسٹ سیریز کے کل 72میچز، کون بنے گا ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن، آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز یکم اگست کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دوسری، چیئرمین، جوائنٹ، چیف آف اسٹاف کمیٹی، اوپن ٹینس، چیمپئن شپ، کراچی،

دوسری چیئرمین جوائنٹ چیف آف ا سٹاف کمیٹی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۰ شام ۹:۱۰ شام

کراچی (92 نیوز) دوسری چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اُوپن ٹینس چیمپئن شپ 2019 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب کراچی میں کیا گیا۔ تقریب میں کمانڈر کوسٹل کمانڈ وائس ایڈ مرل محمد فیاض جیلانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ اس سے قبل ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کموڈور حبیب الرحمان نے حاضرین سے خطاب کر تے ہوئے بتایا کہ پاک بحریہ کی جانب سے منعقد کی جانے والی چیمپئن شپ 7 روز تک جاری رہے گی۔ اس ٹورنامنٹ کو کھیلوں سے تعلق رکھنے والے حلقوں کی جانب سے خوب پذیرائی حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انعام بٹ نے ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم بلند کردیا

انعام بٹ نے ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم بلن...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستانی ریسلر انعام بٹ  نے ایک بارپھردیارغیر میں سبز ہلالی پرچم بلندکردیا۔ برازیل میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ میں چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ ایونٹ کے فائنل میں امپائر کی مبینہ جانبداری کی وجہ سے  انعام کو جارجیا کے ریسلر نے دو صفر سے ہرایا۔ پاکستانی ریسلر کا کہنا ہے ریفری کے غلط فیصلے کی وجہ سے پوائنٹ میرے خلاف گیا  اور پاکستان یقینی گولڈ میڈل سے محروم ہو گیا،عالمی تنظیم سے ریفری کے فیصلے کی شکایت کردی ہے۔ انعام  سلور میڈل جیتنے پر  قوم کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ

آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ چیمپئن شپ ، پاکست...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

ساؤ پاؤلو ( 92 نیوز) آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے دو گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ برازیل کے شہرساؤپاؤلو میں ہونے والی آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں  پاکستانی ایتھلیٹس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے ایونٹ میں  نے تین میڈلز حاصل کیے ،جس میں دو سونے اور ایک کانسی کا تمغہ جیتا۔ پاکستانی ٹیم کےسلمان عقیل بٹ نے80 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا،رحمان رضا نے 105 کلوگرام کٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا جب کہ 90کلو گرام کیٹیگری میں عاصم قیوم نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز