Tag Archives: ‎چیف سیکرٹری ‏‎

وزیر اعلیٰ سندھ وفاقی حکومت کراچی 92 نیوز سید مراد علی شاہ تقریب سے خطاب چیف سیکرٹری

وزیر اعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت پر کام نہ ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۶ شام ۸:۲۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر کام نہ کرنے دینے کا الزام عائد کر دیا کہا کہ سندھ اسلام آباد سے نہیں چلے گا، صوبے کو آئےینی حقوق نہ ملنے پر احتجاج کی دھمکی بھی دے دی ۔ کراچی میں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ  وفاقی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، اگر وہ چیف سیکرٹری کے ذریعے حکومت چلانا چاہتے ہیں تو یہ نہیں ہونے دیں گے ، ہمیں کام کرنے دیں گے تو کام کریں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان سٹیزن پورٹل صوبوں کی کارکردگی وزیراعظم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز شکایات ‏ وفاقی حکومت ‏ سرفہرست ‏ سندھ حکومت ‏ عدم تعاون ‏ چیف سیکرٹری ‏ عمران خان

پاکستان سٹیزن پورٹل پر صوبوں کی کارکردگی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۲ شام ۷:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان سٹیزن پورٹل پر صوبوں کی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی، شکایات کے حل میں وفاقی حکومت کے ادارے سرفہرست جبکہ سندھ حکومت سے سے پیچھے رہے، سندھ کے صوبائی محکموں کے عدم تعاون پر وزیراعظم نے چیف سیکرٹری کو خط لکھنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی سٹیزن پورٹل کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق  وفاقی دارالحکومت میں 90 فیصد شکایات پر عملدرآمد ہوا، خیبرپختونخوا حکومت نے 86 فیصد اور پنجاب نے 85 فیصد شکایات حل کیں۔ پیش کردہ رپورٹ کے مطابق  بلوچستان اور گلگت بلتستان حکومت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏ نیلم جہلم مظفرآباد پانی کے بحران اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ہنگامی پلان وزیر اعظم آزاد کشمیر چیف سیکرٹری آبی وسائل ‏ فیصل واوڈا چیئرمین واپڈا سیکرٹری صحت

وزیراعظم کی زیرصدارت نیلم جہلم منصوبے کے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۴۸ شام ۲:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں  نیلم جہلم منصوبے کے باعث مظفر آباد میں پانی کے بحران سے متعلق مشاورت کی گئی ۔ وزیر اعظم نے صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہنگامی پلان تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکرٹری شریک ہوئے،  آبی وسائل کے وزیر فیصل واوڈا، چیئرمین واپڈا، سیکرٹری صحت اور دیگر حکام نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیلم جہلم پروجیکٹ کےباعث مظفر آباد میں پانی کی سطح نیچے چلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری نے ایک ہی دن ، ایک ہی عہدے پر دو تقرریاں ‏کر دیں

وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری نے ایک ہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب میں کس کا سکہ چلتا ہے؟، وزیر اعلیٰ یا چیف سیکرٹری کا، پنجاب میں بیورو کریسی اور پنجاب حکومت کھل کر آمنے سامنے آگئے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب نے اپنا اپنا چیئرمین ٹیوٹا لگادیا ،وزیراعلیٰ نے حافظ فرحت عباس، چیف سیکرٹری نے طاہر خورشید کو چیئرمین ٹیوٹا کا اضافی چارج دے کر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایک ہی عہدے کے لئے ایک ہی دن  وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری کی جانب سے  الگ الگ افراد کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن  نے حکومت اور بیورو کریسی میں لڑی آنے والی سرد جنگ کو سب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز