Tag Archives: ‎چیف سلیکٹر ‏‎

مصباح الحق،بطور ہیڈ کوچ،چیف سلیکٹر،تقرر، ہائیکورٹ،چیلنج، لاہور،92 نیوز

مصباح الحق کا بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

لاہور (92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ تنخواہ اور مراعات بھی رولز سے زائد قرار دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی نے سید علی زاہد بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر تقرری غیر قانونی ہے۔ تنخواہ اور مراعات بھی رولز سے زائد ہیں،عدالت ان کی تقرری کالعدم قرار  دے۔ عدالت نے درخواست گزار کے مؤقف پر نوٹس لیتے ہو ئے پی سی بی سے جواب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح ‏ ‏32 لاکھ ماہانہ ‏ لاہور ‏ سپورٹس ڈیسک ‏ پاکستان کرکٹ بورڈ ‏ ٹیسٹ کپتان ‏ ہیڈ کوچ ‏ چیف سلیکٹر

مصباح 32 لاکھ ماہانہ پر ذمہ داریاں ادا کری...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح  الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر تعینات کر دیاہے اور اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور مصباح الحق نے تنخواہ سے متعلق پر نہایت دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ برابر ہی ہے ۔ صحافیوں نے سوا ل و جواب کے وقفے کے دوران پوچھا کہ مصباح الحق کا معاوضہ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے برابر ، کم یازیادہ ہے ؟ ۔ جس پر مصباح الحق نے فوری مسکراتے ہوئے رد عمل دیا کہ ایف بی آر ، مصباح کی بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق ‏ کرکٹ ٹیم ‏ ہیڈ کوچ ‏ چیف سلیکٹر وقار یونس بولنگ کوچ لاہور ‏ ‏92 نیوز

مصباح الحق  کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ دن ۱۱:۴۶ دن

لاہور ( 92 نیوز ) مصباح الحق تین سال کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر  جب کہ وقار یونس  بولنگ کوچ مقرر کر دیے گئے ۔ پی سی بی کے مطابق کوچز کی تلاش کے لیے قائم کردہ 5 رکنی پینل نے متفقہ طور پر مصباح الحق کا نام پیش کیا، پینل میں انتخاب عالم، بازید خان، اسد علی خان، وسیم خان اور ذاکر خان شامل تھے ۔  دونوں کوچز کے ناموں کی منظوری چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے دی۔ مصباح الحق اور وقار یونس کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پہلی اسائنمنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی کرکٹ کمیٹی اجلاس ختم ہیڈ کوچ چیف سلیکٹر کپتان مؤقف

پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس ختم، ہیڈ ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ دن ۹:۲۴ دن

 لاہور (92 نیوز) لاہور میں پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کا طویل دورانیے کا اجلاس ختم ہو گیا۔ ہیڈ کوچ، چیف سلیکٹر اور کپتان نے اپنا اپنا مؤقف پیش کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی تین سالہ کارکردگی کیسی رہی، کون ہو گا ان ، کون ہو گا آؤٹ ۔ پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی قذافی اسٹیڈیم میں بڑی بیٹھک ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق سب سے پہلے سابق چیف سلیکٹرانضمام الحق نے اپنی تین سالہ کارکردگی بارے بریفنگ دی۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ بابر اعظم ،حسن علی ،امام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انضمام الحق چیف سلیکٹر لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان کرکٹ ٹیم ‏ چیف سلیکٹر ‏ پریس کانفرنس

انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام ۲:۵۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، پریس کانفرنس میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ  30 جولائی تک عہدے پر کام کروں گا۔ انضمام الحق نے کہا کہ میرے خیال میں اب نئے لوگوں کو آنا چاہئے ، نئے آنے والوں کو وقت بھی دینا چاہئے ، ٹیم کی پرفارمنس میری نظر سے بہت اچھی تھی ، پاکستان نے فائنل میں کوالیفائی کرنے والی دونوں ٹیمیں کو شکست دی ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم نے چار میچز جیتے ، ایک ڈرا ہو ا، میرے خیال سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عابد علی ، فہیم اشرف اور جنید آؤٹ ، عامر ، وہاب شاداب اِن ہو گئے ‏

عابد علی ، فہیم اشرف اور جنید آؤٹ ، عامر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کے بعد عابد علی  ، فہیم اشرف اور جنید خان آؤٹ ہو گئے ۔ عابد علی ، فہیم اشرف اور جنید خان کی جگہ محمد عامر، وہاب ریاض اور شاداب خان کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کا اعلان کیا ۔چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ہماری نوجوان کھلاڑیوں کی ٹیم ہے، بطور چیف سلیکٹر ٹیم پر یقین ہے  کہ ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرے گی ۔ انضمام الحق نے کہا کہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز