Tag Archives: ‎پاسنگ آؤٹ پریڈ‎

کشمیر پاکستان کشمیر پاکستان سے ہے پاکستان کشمیر جنرل زبیر محمود حیات رسالپور ‏ ‏92 نیوز چیئرمین چیفس آف جوائنٹ اسٹاف کمیٹی ‏ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان ‏ پاسنگ آؤٹ پریڈ ‏

کشمیر پاکستان سے ہے اور پاکستان کشمیر سے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

رسالپور ( 92 نیوز) چیئرمین چیفس آف جوائنٹ اسٹاف کمیٹی  جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ کشمیر پاکستان ہے اور پاکستان کشمیر  سے ، آگ سے کھیلنے کی کوشش کرنے والے خود اس میں جل جائیں گے ۔ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے  مہمان خصوصی جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات کشمیریوں اور پاکستان کو  قبول نہیں، بھارت میں نسلی فسادات کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف  کمیٹی نے  کہا کہ  پاکستان امن کا خواہاں ہے ، دشمن ہماری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈکا انعقاد،صدر مملکت کی شرکت

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

راولپنڈی( 92 نیوز) پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول  میں 139 ویں لانگ کورس،9ویں مجاہد کورس،158 انٹیگریٹڈ کورس اور 14ویں لیڈیز کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ۔ مہمان خصوصی صدر پاکستان عارف علوی نے پریڈ کا معائنہ کیا اور کیڈٹس کو ایوارڈز سے نوازا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاسنگ آؤٹ پریڈ میں صدر مملکت عارف علوی نے مختلف کورسز میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس کو ایوارڈ سے نوازا۔ سینئر انڈر آفیسر حیدر علی خان کو اعزازی شمشیر سے نوازا گیا، صدارتی گولڈ میڈل بٹالین سینئر انڈر آفیسر عمر خان نے حاصل کیا۔ کورس انڈر آفیسر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز