Tag Archives: ‎وسیم خان ‏‎

پی سی بی ، آڈٹ رپورٹ ، اسٹیٹمنٹ ، وسیم خان

پی سی بی آڈٹ رپورٹ کے حوالے سے جلد اپنا اس...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۰ شام ۵:۵۰ شام

 کراچی (92 نیوز) سی ای او پی سی بی وسیم خان نے کہا وہ آڈٹ رپورٹ پر خاموش نہیں ہیں ۔ پی سی بی آڈٹ رپورٹ کے حوالے سے جلد اپنا اسٹیٹمنٹ دینگے۔ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کی عبرتناک شکست پر صبر کی تلقین کرتے ہوئے وسیم خان بولے ہمیں کچھ وقت دیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ وسیم خان کا کہنا تھا کے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے ساتھ ایکسچینج پروگرام پر بات چل رہی ہے۔ کوشش کر رہے ہیں کے اگلے برس آسٹریلیا کی اے ٹیم پاکستان آئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹر اسٹرکچر لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏16 ریجنز ‏ ‏6 ایسوسی ایشنز ‏ ڈومیسٹک ‏ پی سی بی ‏ قذافی اسٹیڈیم لاہور ‏ چیئرمین پی سی بی ‏ احسان مانی چیف ایگزیکٹو ‏ وسیم خان ‏ ڈائریکٹر ڈومیسٹک ‏ ہارون رشید

پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹر اسٹرکچر20-2019 کی رون...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۳۱ شام ۷:۳۱ شام

لاہور ( 92 نیوز) پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹر اسٹرکچر20-2019 کی رونمائی کردی گئی،16 ریجنز کو 6 ایسوسی ایشنز میں ضم کردیا جبکہ نیا ڈومیسٹک تین درجات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر 20-2019  پیش کردیا ، نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی تقریب  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی جس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکیٹیو وسیم خان اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہارون رشید نے شرکت کی۔ چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے حوالے سے بریفنگ دی ، ان  کا کہنا تھا کہ  16 ریجنز کو چھ ایسوسی ایشنز میں ضم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محسن حسن خان کرکٹ کمیٹی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز سابق ٹیسٹ کرکٹر ‏ چیئرمین احسان مانی ‏ ہائی پاور کرکٹ کمیٹی ‏ وسیم اکرم مصباح الحق ‏ عروج ممتاز ‏ ورلڈکپ ‏ وسیم خان ‏

محسن حسن خان کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے سکب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان  کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے سبکدوش ہوگئے۔ محسن حسن خان نے اپنا استعفیٰ  پی سی بی حکام کو بھجوایا جو قبول کرلیا گیا ۔چیئرمین احسان مانی نے محسن حسن خان کی سربراہی میں  ہائی پاور کرکٹ کمیٹی قائم کی تھی  جس میں سابق کپتان وسیم اکرم،مصباح الحق اور سابق خاتون کرکٹر عروج ممتاز شامل ہیں۔ کرکٹ کمیٹی کے ذمہ ورلڈکپ میں ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لینے سمیت کھیل کی بہتری کیلئے اقدامات تجویز کرنا ہے ۔محسن حسن خان کی سبکدوشی کے بعد ایم ڈی وسیم خان کرکٹ کمیٹی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز