Tag Archives: ‎وزارت توانائی ‏‎

گیس وزیراعظم نظرثانی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کم آمدنی ‏ کھاد ‏ ندیم بابر‏ وزارت توانائی ‏ سیکریٹریز ‏ پاور سیکٹر ‏ ذرائع ‏ گیس سلیبس

گیس کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے پر وزیراعظم...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ دن ۹:۲۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)گیس کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے پر وزیراعظم برہم  ہو گئے ، کم آمدنی والے صارفین پر بوجھ نہ ڈالنے اور مجوزہ گیس سلیبس پر نظر ثانی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والے صارفین پر بوجھ نہ ڈالنے کی ہدایت  کرتےہوئے کھاد کے کارخانوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کی تجویز بھی مسترد کر دی ۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے توانائی ندیم بابر، وزارت توانائی سمیت دیگر وزارتوں کے سیکریٹریز کو طلب کیا  ،گیس کی مجوزہ قیمتوں میں اضافے سے متعلق بریفنگ لی ۔ وزیراعظم کو گیس اور پاور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسد عمر

آئندہ بجٹ آئی ایم ایف کا عکاس ہو گا، اسد...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۳:۵۵ شام ۳:۵۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پریس کانفرنس میں وزارت خزانہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم چاہتے تھے کہ میں  وزارت خزانہ سے الگ ہو جاؤں اور وزارت توانائی سنبھال لوں، مگر میں نے فیصلہ کیا کہ کوئی قلمدان نہیں لوں گا البتہ تحریک انصاف سے علیحدہ نہیں ہوں گا۔ اسد عمر نے کہا کہ مشکل صورتحال سے نکلنے کی کوشش کی گئی ، آئندہ بھی جو وزیر خزانہ آئے گا وہ مشکل معیشت سنبھالے گا ،  آئندہ جو بھی آئے اور مشکل فیصلے اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز