Tag Archives: ‎واضح اکثریت ‏‎

تیونس صدارتی انتخابات، قیس سعید ،نبیل القروی، واضح اکثریت ، شکست،تونس،92نیوز

تیونس صدارتی انتخابات، قیس سعید کی نبیل ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۲ دن ۵:۳۲ دن

تونس(92نیوز)تیونس میں منعقدہ صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں قانون کے ریٹائرڈ پروفیسر قیس سعید نے اپنے حریف نبیل القروی کو واضح اکثریت سے شکست دے دی۔ ایگزٹ پولز کے نتائج کے مطابق61 سالہ قیس سعید نے76 فیصد ووٹ حاصل کیے،ان کے حریف نبیل القروی نے واضح فرقت کے دوسرے نمبر پر رہے۔ نبیل قروی کو اگست میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے سے قبل منی لانڈرنگ اور ٹیکس بچانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا اور انھوں نے اپنی انتخابی مہم کا قریباً تمام عرصہ جیل ہی میں گزارا ہے۔انھیں تیونس کی ایک اپیل عدالت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپین

اسپین کے انتخابات،کوئی جماعت واضح اکثریت...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ دن ۱۱:۴۹ دن

میڈرڈ( 92 نیوز) اسپین میں ہونےوالےپارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت  واضح اکثریت حاصل نہ کرسکی، سرکاری نتائج کےمطابق وزیراعظم پیدروسانچیزکی جماعت سوشلسٹ نے 123نشستیں حاصل کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسپین میں ہونےوالے پارلیمانی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے، وزیراعظم پیڈروکی سوشلسٹ پارٹی نے 123  سیٹیں حاصل کرکے میدان مارلیا۔ پارتیدوپاپولر66نشستوں کےساتھ دوسرے جبکہ دائیں بازوکی سٹیزن پارٹی 57سیٹوں کےساتھ تیسرے نمبرپررہی۔ اسلام اورامیگریشن مخالف پارٹی واکس بھی 24نشستوں کےساتھ پہلی بارپارلیمنٹ میں پہنچ گئی ہے۔تاہم حکومت بنانےکیلئے کسی بھی جماعت کوواضح اکثریت یعنی   176سیٹیں حاصل نہیں ہوئیں۔ بھارت میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا، شاہ محمود قریشی سوشلسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز