Tag Archives: ‎نوٹیفکیشن جاری ‏‎


پٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ، نوٹی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے نومبر میں عوام پر بجلی نہیں، پٹرول بم گرا دیا، پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر کا اضافہ کر دیا گیا، وزارت خزانہ نے نومبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد فی لٹر پٹرول کی قیمت 114 روپے 24 پیسے ہوگئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے کا اضافہ کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز