Tag Archives: ‎مولانافضل الرحمان‎

فضل الرحمان ‏ بیروزگار ‏ میاں اسلم اقبال ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز صوبائی وزیر اطلاعات ‏ مولانافضل الرحمان ‏

فضل الرحمان بیروزگار ہو گئے ہیں ، میاں اس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۳ شام ۶:۲۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال نے مولانافضل الرحمان پر تابڑ توڑ حملے  کرتے ہوئے کہا کہ  مولانا اسلام فروخت کر کے اسلام آباد خریدنا چاہتے ہیں ، وہ بیروزگار ہو چکے ہیں اور سڑکوں پر روزگار تلاش کر رہے ہیں ۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملک میں انتشار سے بھارت کو فائدہ ہوگا،،نوازشریف کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کرنا چاہتا، عمران خان کوئی ڈیل نہیں کریں گے ۔ صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کہ مولانا دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹا کر پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومتی وفد مولانافضل الرحمان چیئرمین سینیٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ حکومت ‏ جام کمال ‏ حکومتی وفد ‏ پریس کانفرنس ‏ وزیر اعلیٰ بلوچستان

حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۴ شام ۳:۳۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) حکومت چیئرمین سینیٹ کا عہدہ بچانے کے لئے متحرک ہو گئی ، جام کمال کی سربراہی میں  حکومتی وفد  نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور چیئرمین سینیٹ سے متعلق حمایت کی درخواست کی ۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ مولانا کا وسیع تجربہ ہے وہ مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،  امید ہے وہ مثبت کردار ادا کریں گے ۔ جام کمال نے مزید کہا کہ صادق سنجرانی کا تعلق میری جماعت ہے ، اسی لئے  ان کی حمایت  کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز