Tag Archives: ‎مفلوج ‏‎


راجن پور ، جمناسٹک ، کھلاڑی ، چوٹ ، مفلوج

علاج مہنگا ہونے کے باعث بے بسی کی تصویر بن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۱ دن ۹:۵۱ دن

 راجن پور (92 نیوز) راجن پور کا جمناسٹک کا معروف کھلاڑی چوٹ لگنے سے مفلوج ہو گیا۔ علاج مہنگا ہونے کے باعث بے بسی کی تصویر بنا شان کسی مسیحا کا منتظر ہے۔ جمناسٹک اور اسٹیج ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والا فنکار شان  آج کل معذوری کے باعث بستر تک محدود ہو کر رہ گیا ہے- کچھ عرصہ قبل اسلام آباد میں ایک تقریب میں جمناسٹک کے کرتب دکھانے کے دوران یہ نوجوان ریڑھ کی ہڈی تڑوا بیٹھا تھا – علاج مہنگا ہونے کے باعث مفلوج پڑا یہ فنکار داد رسی کا منتظر ہے۔ کل تک مختلف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز