Tag Archives: ‎معاشی حالت ‏‎

حفیظ شیخ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ مشیر خزانہ ‏ معاشی حالت ‏ چین اور سعودی عرب ‏ بجٹ پائیدار ترقی ک ایس ای سی پی ‏ تیس جون ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ بین الاقوامی ماہرین ‏ ترقی کا سفر ‏ ادھار تیل کی سہولت

حکومت میں آئے تو معاشی حالت خراب تھی ، حف...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۳۶ شام ۵:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت میں آئے تو معاشی حالت خراب تھی ، چین اور سعودی عرب نے سہارا دینے کیلئے مدد دی ، بجٹ میں ملک کے مستقل اور پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کے فیصلے ہوں گے ۔ مشکلات کے دن ختم ہوتے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے نیا معاشی پلان قوم کے سامنے رکھ دیا۔ مشیر  خزانہ حفیظ شیخ نے دیگر وزرا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے   جہاں اپنے اہداف سے آگاہ کیا وہیں سابق حکومتوں کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان صاحب آئینہ توڑنےسے معاشی حالت بہتر نہیں ہوگی ، مریم اورنگزیب

عمران خان صاحب آئینہ توڑنےسے معاشی حالت ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان صاحب آئینہ تورنے سے معاشی حالت بہتر نہیں ہوگی ۔ نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  وزیراعظم نے سوالوں کے جواب دینے کے ڈر سے پارلیمان کو مفلوج کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ  حکومت کو خود بھی اپنے نالائق اور نااہل ہونے کا علم ہو چکا ہے ، حکومت کے پاس اسحاق ڈار اور مِفتاع اسماعیل کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں، اسی لیے پابندیاں لگائی گئیں۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز