Tag Archives: ‎مشیر خزانہ ‏‎

ایف اے ٹی ایف معاشی اصلاحات ک‏ حفیظ شیخ ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز مشیر خزانہ ‏ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ‏ ٹیکس عائد تین سو یونٹ کم بجلی اور کم گیس

ایف اے ٹی ایف کی شرائط معاشی اصلاحات کی را...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ دن ۹:۲۱ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی شرائط پاکستان میں معاشی اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ نہیں ۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت کے تمام ادارے ایف اے تی ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کیلئے متفق ہیں ، ہماری حکومت نے غریبوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا، تین سو یونٹ سے کم بجلی اور کم گیس استعمال کرنیوالے صارفین پر کوئی ٹیکس نہیں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور ٹیکس ریونیو میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ‏ مشکل فیصلوں کے نتائج ‏ حفیظ شیخ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مشیر خزانہ ‏ ڈاکٹر حفیظ شیخ ‏

حکومت کے مشکل فیصلوں کے نتائج سامنے آرہے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت کے مشکل فیصلوں کے نتائج سامنے آرہے ہیں ، 8 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو نیٹ میں شامل کیا گیا ہے ۔ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دو بڑے خساروں پر قابو پا لیا ہے ، درآمدات میں کمی لائی گئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہو رہا ہے ، ماضی میں ایکسچینج ریٹ کو ایک حد پر رکھنے کیلئے کئی بلین ڈالرز ضائع کیے گئے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرکاری شعبے نجی تحویل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مشیر خزانہ ‏ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

سرکاری شعبے میں نہ چلنے والے ادارے  نجی ت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۸ شام ۸:۱۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حکومت نے معیشت کی بہتری کے لئے بڑے اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ سرکاری شعبے میں نہ چلنے والے ادارے نجی تحویل میں دینے کا فیصلہ   کیا گیا۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ 30 بڑی کمپنیوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جا ئے گی ، 10 نئی کمپنیوں کی نجکاری کے لئے اشتہار دے دیئے ہیں ، حکومت سنبھالی تو ملک دیوالیہ ہونے جا رہا تھا۔ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ  معیشت کو بحران سے نکالنے کیلئے اقدامات کرنا پڑے،حکومتی اخراجات کم کئے ،دفاعی بجٹ نہیں بڑھایا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم 19 ستمبر کوسعودی عرب کے دورہ پر ج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۶ شام ۷:۴۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورہ پر جائیں گے۔ وفد میں وزیرخارجہ، مشیر خزانہ، مشیر تجارت شامل ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا تیسرا دورہ سعودی عرب ہو گا جو 2 روز پر مشتمل ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں جہاں سے براہ راست امریکا روانہ ہو جائیں گے۔ وہاں وزیراعظم امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن احتجاج کرے یا  تحریک چلائے ،این ا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ شام ۱۲:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن احتجاج کرے یا تحریک چلائے ، این آر او نہیں ملے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف و اتحادی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں بجٹ منظوری کے حوالے سے حکمت عملی اور ارکان کی بجٹ تجاویز پر تفصیلی غور کیا گیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے کیسز کے حوالے سے کسی ملکی یا غیر ملکی شخصیت نے ان سے براہ راست رابطہ نہیں کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مشیر خزانہ

مشیر خزانہ نے اقتصادی سروے 19-2018 پیش کرتے ڈ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے اقتصادی سروے 19-2018 پیش کر دیا، جس کے مطابق رواں مالی سال معاشی ترقی  کا ہدف  حاصل نہ ہو سکا۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے مشیر خزانہ  نےبتایا کہ رواں مالی سال معاشی ترقی کا ہدف 6.2فیصد تھا جو کہ 3.3 فیصد رہا۔ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 6.5 فیصد ہوگیا۔نقصان میں چلنے والے سرکاری شعبے اور سکیورٹی اخراجات نے مالیاتی خسارہ بڑھانے میں کردار ادا کیا۔ قرضے بھاری شرح سود پر لیئے گئے۔سود کی بھاری ادائیگیوں اور ناجائز سبسڈی نے مالی خسارہ بڑھایا۔ ٹیکس محصولات کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ بجٹ تجاویز ‏ بریفنگ لی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ معاشی ٹیم چیئرمین ایف بی آر‏ ‏ شبر زیدی ‏ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ، بجٹ تجاویز ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں  مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سمیت معاشی ٹیم کے ارکان نے شرکت کی ۔ وزیراعظم نے بجٹ تیاری اور ممکنہ حجم سے متعلق معاشی معاہرین سے مشاورت  کی ، معاشی ٹیم  نے وزیراعظم کو آئندہ بجٹ سے متعلق تجاویز پر بریفنگ دی ، بجٹ میں ٹیکس کے نفاذ اور اہداف سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کر دیا گیا۔ وزیر اعظم  عمران خان   نے معاشی ٹیم کو  آئندہ مالیاتی بجٹ  میں  غریب طبقے پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی ہدایت  کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مشیر خزانہ ‏ بزنس کمیونٹی چودھری سرور

مشیر خزانہ کی لاہور کی بزنس کمیونٹی سے مل...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۲۴ شام ۵:۲۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے لاہور کی بزنس کمیونتی سے طویل ملاقات کی ۔ ملاقات میں گورنر پنجاب چودھری سرور ، میاں حماد اظہر  اور عبدالرزاق داؤد بھی ڈاکٹر حفیظ شیخ کے ہمراہ تھے ۔ بزنس کمیونٹی نے مشیر خزانہ کو بجٹ سے متعلق  تجاویز بھی دیں ۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے کم شرح سودپر قرض ملے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم وفاقی کابینہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مالی سال 20-2019‏ اسٹریٹجی پیپر کچھی کینال کرپشن چارجز چار نکاتی ایجنڈا ‏ مشیر خزانہ ‏ حفیظ شیخ ‏ نمایاں خدو خال ‏ وفاقی وزیر ‏ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏ فواد چودھری ‏ قمری کیلنڈ ر

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ دن ۸:۴۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے   ،مالی سال 20-2019کا بجٹ اسٹریٹجی پیپروفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا، کچھی کینال منصوبے میں کرپشن چارجز کی انکوائری رپورٹ بھی پیش کی جائے گی، اب تک کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس کا چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے جس کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ بجٹ حکمت عملی کی دستاویزات پر بریفنگ دینگے ۔ بجٹ کے نمایاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حفیظ شیخ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ مشیر خزانہ ‏ معاشی حالت ‏ چین اور سعودی عرب ‏ بجٹ پائیدار ترقی ک ایس ای سی پی ‏ تیس جون ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ بین الاقوامی ماہرین ‏ ترقی کا سفر ‏ ادھار تیل کی سہولت

حکومت میں آئے تو معاشی حالت خراب تھی ، حف...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۳۶ شام ۵:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت میں آئے تو معاشی حالت خراب تھی ، چین اور سعودی عرب نے سہارا دینے کیلئے مدد دی ، بجٹ میں ملک کے مستقل اور پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کے فیصلے ہوں گے ۔ مشکلات کے دن ختم ہوتے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے نیا معاشی پلان قوم کے سامنے رکھ دیا۔ مشیر  خزانہ حفیظ شیخ نے دیگر وزرا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے   جہاں اپنے اہداف سے آگاہ کیا وہیں سابق حکومتوں کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز