Tag Archives: ‎مشترکہ ‏‎

پاک بحریہ ، پاکستان کسٹمز ، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ، مشترکہ ، آپریشن ، منشیات ، قبضے

پاک بحریہ ، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ شام ۱۰:۱۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ ، پاکستان کسٹمز اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مشترکہ آپریشن میں منشیات قبضے میں لے لی گئی۔ پاک بحریہ ، پاکستان کسٹمز اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بلوچستان کے علاقے پشوکان کے نزدیک جیوانی میں مشترکہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے القمبرنامی فشنگ بوٹ کے ساتھ عملے کے 12 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ قبضے میں لئے گئے جہاز سے 102.90 کلو گرام کرسٹل اور 171.15 کلو گرام سینتھک ہیروئن کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں منشیات برآمد کر لی۔ برآمد کی گئی منشیات کو کشتی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ، دورہ ، چین ، ممالک ، اسٹریٹجک ، شراکت داری ، جہت ، اتفاق، مشترکہ ، اعلامیہ

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک شراکت داری کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق دونوں ممالک میں اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیے میں دونوں ممالک نے باہمی مضبوط دوستی اور ایک دوسرے کی حمایت کو خطے میں  امن و استحکام کی ضامن قرار دیا۔ چینی قیادت نے اپنی سالمیت اور خود مختاری کے تحفظ پر پاکستان سے اظہار یک جہتی کیا۔ ادھر وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں چین صدر شی جن پنگ اور نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی زہان شو سے الگ الگ ملاقاتیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مشاورت مشترکہ حکمت عملی طے چلا راجہ ظفرالحق

کشمیر کے معاملے پر مشاورت کے بعد مشترکہ ح...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۱۱ شام ۴:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹر راجہ ظفرالحق نے کہا کشمیر کے معاملے پر ملائیشین وزیراعظم اور ترک صدر کو فون کافی نہیں۔ مشاورت کے بعد مشترکہ حکمت عملی طے کرکے چلا جائے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری، وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور،راجہ ظفر الحق،سراج الحق سمیت دیگر ارکان نے بھی خطاب کیا اور  مقبوضہ کمشیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا کشمیر کا معاملہ سنجیدہ ہے۔ دوست ممالک کو کہہ دینا معاملے پر نظر رکھیں گے کافی نہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن جماعتوں مشترکہ اجلاس چیئرمین سینیٹ تحریک

اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ، چیئرمی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۲۸ شام ۶:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک واپس لینے سے انکار کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کےلئےاپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس راجہ ظفر الحق کی زیرصدارت ہوا ۔ لیگی رہنما راجہ ظفر الحق نے بتایا کہ چیرمین سینیٹ سے ملاقات میں سات ارکان موجود تھے۔ ہمارے نمبر پورے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس میں شو آف پاور کا بھر پور مظاہرہ کیا ۔ اجلاس میں 54 سینیٹرز نے شرکت کی جبکہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلئے 53 سینیٹرز کے ووٹ درکار ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز