
لاہور ہائی کورٹ نے نجی اسکولز کو اضافی فی...
لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نجی اسکولز کی اضافی فیسوں کی وصولی کے معاملے پر بچوں کو سکولز سے نکالنے سے روک دیا اور اضافی فیس کی عدم ادائیگی پر بچوں کی عزت نفس مجروح نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی اسکولز میں بچوں سے اضافی فیسوں کی وصولی لینے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے عبوری احکامات جاری کیے۔ درخواست میں نجی اسکولز کے اضافی فیس وصول کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا جبکہ جاری ہونے والے عبوری حکم میں لاہور ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ سپریم کورٹ … Read More