Tag Archives: ‎فردوس عاشق اعوان ‏‎


مسئلہ کشمیر ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ اطلاعات ونشریات ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

شہباز شریف سیاسی دکان چمکانے کے بجائے بیٹ...

۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۶:۰۳ شام ۶:۰۳ شام

سیالکوٹ (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا شہباز شریف سیاسی دکان چمکانے کے بجائے بیٹے کو قانون کے حوالے کریں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیر اعظم نے خود احتسابی کا عمل شروع کیا۔ ماضی میں رپورٹس منظر عام پر نہیں آتی تھیں۔ شہبازشریف آٹا، چینی بحران پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانکیں۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ کوئی سیاستدان، وزیر یا بیوروکریٹ ہو کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ رپورٹ کی فرانزک آڈٹ کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز