Tag Archives: ‎عدلیہ‎


اداروں ، عدلیہ ، اشتعال انگیزی ، گل بخاری ، ایف آئی اے طلبی ، اسلام آباد ، 92 نیوز

اداروں اور عدلیہ کیخلاف اشتعال انگیزی، گ...

02 فروری, 2020 3:30 شام 3:30 شام

اسلام آباد (92 نیوز) اداروں اور عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیزی، ایف آئی اے نے گل بخاری کو طلب کرلیا۔ گل بخاری کو 30 روز میں ایف آئی اے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عدم پیشی پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔ ایف آئی اے کے مطابق عدم پیشی پر گل بخاری کو عدالتی احکامات کے ذریعے واپس لایاجائے گا، واپسی کیلئے انٹرپول سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز