Tag Archives: ‎عالمی بینک‎


عالمی بینک ، پاکستان ، 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ، منظوری

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 30 کرو...

10 اکتوبر, 2020 4:03 شام 4:03 شام

اسلام آباد (92 نیوز) عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی گئی۔ اعلامیے کے مطابق ورلڈ بینک پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں پبلک فنانس منیجمنٹ نظام کو مضبوط کیا جائے گا۔ پروگرام سے رئیل اسٹیٹ کے شعبے کی رجسٹریشن میں مدد ملے گی۔ کاروباری افراد کی رجسٹریشن بھی اسی پروگرام کے تحت ہو گی۔ پروگرام سے ریفنڈز ادائیگیوں اور ٹیکس حکام کے خلاف اپیل نظام بہتر ہو گا۔

تازہ ترین ویڈیوز