Tag Archives: ‎ظلم و ستم ‏‎


دہلی ، جامعہ ملیہ ، مقبوضہ کشمیر ، ظلم و ستم ، گونج

دہلی کی جامعہ ملیہ میں مقبوضہ کشمیر میں ج...

01 جنوری, 2020 7:16 شام 7:16 شام

 نئی دہلی (92 نیوز) دہلی کی جامعہ ملیہ میں مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم کی گونج سنائی دی۔ جامعہ ملیہ کی طلبہ یونین کی صدر عائشہ گوش نے متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج سے خطاب کیا۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی حکومت کا جبر اور شہریت کے متنازع قانون کے خلاف بھارت میں صدائے احتجاج بلند کرنے کا سلسہ جاری ہے۔ جواہر لال یونیورسٹی کی یونین صدر آئشی گھوش نے جامعہ ملیہ کے باہر متنازعہ شہریت کے قانون سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا۔ اسٹوڈنٹ یونین کی صدر عائشہ گوش نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز