Tag Archives: ‎شیخوپورہ‎


شیخوپورہ ، ٹرین ، کوسٹر وین ، تصادم ، انیس سکھ یاتریوں ، بیس ، ہلاک

شیخوپورہ میں ٹرین اور کوسٹر وین میں تصادم...

07 جولائی, 2020 3:36 شام 3:36 شام

شیخوپورہ (92 نیوز) شیخوپورہ میں پھاٹک پر کوسٹرکوٹرین کی ٹکر،سات خواتین سمیت بیس افراد جان سے گئے، سکھ خاندان کے افراد پشاورسے فوتیدگی پرآئے تھے۔ ریلوے پھاٹک پرایک اور خوفناک حادثہ پیش آیا، فاروق آباد میں جاتری کہنہ روڈ کے پھاٹک پر کوسٹر ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں بیس افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اس قدرشدیدتھا کہ ٹرین کی ٹکر سے کوسٹر تباہ ہوگئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق  کوسٹر میں ایک ہی سکھ خاندان کے 25 افراد سوار تھے جوپشاورسے فوتیدگی پرآئے، آرپی او شیخوپورہ شاہدجاویدکاکہنا ہے کہ بظاہرحادثہ کوسٹرڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، اس سے آگے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز