Tag Archives: ‎ریفرنس‎

نیب کراچی کی شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریف...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

 کراچی (92 نیوز) نیب کراچی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کر دی۔ شاہدخاقان عباسی پر ایم ڈی پی ایس او اور دیگر کی غیر قانونی بھرتی کا الزام ہے۔ نیب کراچی نے چئیرمین نیب کو بھیجی گئی رپورٹ میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیر اعظم شیخ عمران الحق کو قواعد کے خلاف ایم ڈی پی ایس او  تعینات کیا اور تعیناتی کے وقت عہدے کیلئے درکار تعلیمی قابلیت اور تجربے کو بھی نظر انداز کیا گیا۔ نیب کراچی نے چئیرمین نیب کو بھیجی گئی رپورٹ میں بتایا کہ عمران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس غیر قانونی ٹھیکوں ریفرنس ملزم اعتراف جرم

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، غیر قانونی ٹھیکوں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ شام ۷:۵۹ شام

کراچی (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب نے ایک اور بڑی کامیابی  حاصل کرلی۔ غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں اہم ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ غیرقانونی ٹھیکے لینے والی کمپنی کے مالک ہریش نے 2 کروڑ 3 لاکھ 52 ہزار ادا کرکے پلی بارگین کر لیا۔ ملزم ہریش کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا جہاں ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی گئی اور ہریش کا نام ملزمان کی فہرست میں سے نکال دیا۔ جج نے استفسار کیا کیا آپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پارک لین کیس آصف زرداری ریفرنس احتساب عدالت دائر

پارک لین کیس میں آصف زرداری کے خلاف ایک ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۲۱ شام ۱:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) پارک لین کیس میں نیب نے آصف زرداری کے خلاف ایک اور ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ سابق صدر آصف زرداری، عبدالغنی مجید، حسین لوائی، انور مجید سمیت 17 ملزمان نامزد ہیں۔ ملزمان پر ڈیڑھ ارب روپے غیرقانونی طور پر قرض لینے کا الزام ہے ۔ رجسٹرار احتساب عدالت نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کر دی۔ ریفرنس کے مطابق آئی بی سی سنٹر کراچی کے سات فلور پارتھینون کی ملکیت ہیں۔ پارک  لین نے پارتھینون کے نام پرقرض لیا۔ پارتھینون اور پارک لین کا سارا سٹاف ایک ہی ہے۔ آصف زرداری پارک لین کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ ریفرنس اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ سابق وزیر خزانہ ‏ تفتیشی افسر احتساب عدالت ‏ جج محمد بشیر ‏

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹ شام ۱۲:۵۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا، تفتیشی افسر نے بیان ریکارڈ کرا دیا جب کہ آئندہ سماعت پر وکیل صفائی  جرح کا آغاز کرینگے ۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔ شریک ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے  ، ملزمان میں نعیم محمود، منصور رضا رضوی اور سابق صدر نیشنل بینک سعید احمد شامل تھے ۔ کیس کے تفتیشی افسر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب زیر صدارت اجلاس آصف زرداری پارک لین ریفرنس دائر منظوری

چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس ، آصف زردا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۴۲ شام ۷:۴۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔ چیئرمین نیب نے میگا کرپشن کیسز کو منتطقی انجام تک پہنچانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ قوم کے لوٹے ہوئے 326 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے، بدعنوانی ترقی وخوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، جسے جڑ سے اکھاڑ پھینکا انتہائی ضروری ہے ۔ چیئرمین نیب نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ہر شخص کی عزت نفس کو یقینی بنایا جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز