Tag Archives: ‎جج محمد ارشد ملک‎

نندی پور پاور پراجیکٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت ‏ سابق وزیراعظم ‏ راجہ پرویز اشرف ‏ جج محمد ارشد ملک ‏

نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس ، ملزمان کی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ  ریفرنس میں ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر آج بھی فردجرم عائد نہ ہو سکی ، فردجرم کےلئے نئی تاریخ 23 جولائی مقرر کردی گئی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نندی پور پاور پراجیکٹ  ریفرنس کی سماعت کی ، راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں  پر دلائل مکمل ہونے کےبعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوران سماعت راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری ، فریال تالپور احتساب عدالت پیش ہوئے ‏

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری ، فری...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ دن ۱۱:۳۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت  میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی ، جج محمد ارشد ملک نے  کیس کی سماعت کی۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، فریال تالپور عدالت میں پیش ہوئے، اومنی گروپ کے ملزمان بھی عدالت حاضر ہوئے ،کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔ دوران سماعت آصف علی زرداری کافی دیر روسٹرم پر آ کر کھڑے رہے، ریفرنس کے تفتیشی افسر نے پیپر بکس ملزمان کو آج بھی فراہم نہ کیا۔ آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ فرد جرم عائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز