Tag Archives: ‎تنقید کے نشتر ‏‎

کراچی ‏ دبئی ‏ علی زیدی ‏ ‏92 نیوز صفائی مہم صوبائی حکومت تنقید کے نشتر ‏ ایف ڈبلیو او ‏ پاک فوج ‏ میئر کراچی وزیر اعلیٰ سندھ ‏ تعاون کی اپیل وسیم اختر نالوں کی صفائی شہر قائد کے پی ٹی ‏ رجسٹریشن ‏ رضاکارانہ

کراچی کا پیسہ دبئی چلا جاتا ہے ، علی زیدی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ کراچی کا پیسہ دبئی چلاجاتا ہے ، دبئی میں کچھ پیسے کم بھیج کر  شہر پر لگا دیں تو صاف ہو جائے گا۔ کراچی میں صفائی مہم سے متعلق وفاقی وزیر علی زیدی نے صوبائی حکومت پر خوب تنقید کے نشتر برسائے ۔ ایف ڈبلیو او کی تعیناتی پر پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ۔ اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر نے بھی صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  وزیر اعلیٰ سندھ نے شہر قائد کی صفائی کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو

وزیراعظم سمجھتا ہے جرمنی ،جاپان کی سرحد م...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ شام ۱۲:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان کے جاپان اور جرمنی کی سرحد سے متعلق بیان پر بلاول بھٹو زرداری نے تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ  ہمارا وزیر اعظم سجھتا ہے کہ جرمنی اور جاپان کی سرحد مشترکہ ہے ، یہ کتنی شرمندگی کی بات ہے ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  ایسا ہی ہوتا ہے جب آکسفورڈ یونیورسٹی صرف کرکٹ کھیلنے کی بنیاد پر لوگوں کو داخلہ دیتی ہے۔ بلاول بھٹو نے ٹویٹر کا سہارا لیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا جرمنی اور جاپان بارڈر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز