Tag Archives: ‎تحقیقات‎

وفاقی حکومت ، درخواست ، ن لیگ ، پی ایچ اے ، منصوبوں ، تحقیقات ، نیب ، کمیشن ، قائم

وفاقی حکومت کی درخواست پر ن لیگ دور کے پی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ شام ۱۰:۳۹ شام

 لاہور (92 نیوز) وفاقی حکومت کی درخواست پر ن لیگ دور کے پی ایچ اے کے بڑے منصوبوں کی تحقیقات کے لیے نیب کا کمیشن قائم کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کمیشن مقررہ وقت میں منصوبوں کی تحقیقات  مکمل رپورٹ ثبوتوں کے ساتھ تیار کرے گا۔ لاہور، راولپنڈی میٹرو، عزیز کراسنگ گوجرانوالہ، رنگ روڈ، گجرات یونیورسٹی، نوازشریف پارک سرگودھا، پنجاب اسمبلی، گریٹر اقبال پارک اور سوِک سنٹر میں کام کی تحقیقات کی جائیں گی۔ وائس چیئرمین پی ایچ اے خافظ ذیشان نے سابقہ دور کے منصوبہ میں بڑی کرپشن کو بےنقاب کر کے مزید تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین ، ایچ ای سی ، کرپشن ، غیرقانونی بھرتیوں ، تحقیقات ، شروع

چیئرمین ایچ ای سی طارق بونیری کیخلاف کرپش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایچ ای سی طارق بونیری بھی نیب کے ریڈار پر آگئے۔ ان کے کیخلاف کرپشن ، غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات سے تجاوز کی تحقیقات شروع ہو گئیں۔ چیئرمین نیب کو موصول ہونے والی درخواست میں انکشاف ہوا کہ طارق بونیری کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری میں سنگین قواعد کی خلاف ورزی کی گئی۔ طارق بونیری کی عمر 65 سال سے زائد ہے جو سرکاری اداروں، کمیشنز اور خود مختار باڈیز کے سربراہ کے لیے نااہلی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق طارق بونیری نے سرچ کمیٹی کے ممبران کو نوازنے کے لیے انہیں کمیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، دورہ ایران، وطن واپسی، اعلامیہ جاری، اسلام آباد، 92 نیوز

وزیراعظم عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت کا بڑا فیصلہ آ گیا۔ وزیراعظم عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے پر تیار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے اسد قیصر کو اپوزیشن سے مل کر ٹی او آرز بنانے کی ہدایت کر دی۔ پرویز الہٰی کے ذریعے اپوزیشن کو جوڈیشل کمیشن یا پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کرانے کی پیشکش کی۔ ادھر پرویز الہٰی کی فضل الرحمٰن سے ایک اور ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے کہا امید ہے اچھا نتیجہ نکلے گا، جلد خوشخبری سنائیں گے۔ گزشتہ 50 گھنٹوں میں چودھری برادران کی مولانا فضل الرحمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ، کارساز ، کراچی ، بارہ سال ، بیت ، کارکنان ، شہید ، تحقیقات

سانحہ کارساز کراچی کو بارہ سال بیت گئے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ دن ۱۱:۱۱ دن

کراچی (92 نیوز) سانحہ کارساز کراچی کو بارہ سال بیت گئے۔ دردناک واقعے میں پیپلزپارٹی کے 177 کارکنان اور ہمدرد شہید ہوئے۔ 18 اکتوبر 2007 کو بے نظیر بھٹو 8 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد کراچی پہنچیں۔ ایئر پورٹ سے قافلہ بلاول ہاوس کی جانب رواں  تھا کہ رات 12 بج  کر 52 منٹ کی منحوس گھڑی آ گئی۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 دھماکوں میں 20 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 177 جانثاران بے نظیر شہید اور 500 سے زائد زخمی ہوئے۔ بے نظیر بھٹو نے واقعے میں القاعدہ ، لال مسجد کے عسکریت پسندوں اور جنداللہ کو سانحہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ مواخذے، تحقیقات، ڈیموکریٹس، انرجی سیکرٹری طلب ، واشنگٹن، 92 نیوز

ٹرمپ مواخذے کی تحقیقات، ڈیموکریٹس نے انر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۰ دن ۳:۲۰ دن

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں پیشرفت،،ڈیموکریٹس نے انرجی سیکرٹری رک پیری کو طلب کر لیا۔ کمیٹیوں نے پیری سے یوکرائن کی انرجی کمپنی کی دستاویزات مانگ لیں،انرجی سیکرٹری کو 18 اکتوبر تک دستاویزات جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ ادھر دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی گیولیانی کے 2 قریبی ساتھیوں کوگرفتار کرلیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق دونوں افرادکو ریپبلکن صدارتی مہم میں لاکھوں ڈالر بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ دونوں کو گرفتاری کے وقت ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہتک عزت شہبازشریف اثاثوں کی وضاحت برطانوی صحافی لندن ‏ ‏92 نیوز ڈیوڈ روز ‏

ادارے میرے آرٹیکل کے چھپنے کے بعد شہباز ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۶ شام ۵:۴۶ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی اخبار ڈیلی میل میں شہباز شریف کی کرپشن سامنے لانے والے صحافی ڈیوڈ روز نے سوشل میڈیا پر ایک پھر یاد دہانی کرائی ہے کہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود ان کو قانونی نوٹس نہیں ملا لیکن پاکستان میں ان کی خبر پر نیب سمیت دیگر ادارے تحقیقات کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر جو ڈیوڈ روز نامی صحافی کو للکار رہے ہیں کہ انہوں نے برطانوی اخبار ڈیلی میل میں جھوٹی خبر چھاپی تھی جس سے شہباز شریف ان کے رشتہ ادروں کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ Sources tell me that investigations by … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی تحقیقات ، وائٹ ہاؤس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۸ دن ۸:۴۸ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی تحقیقات میں وائٹ ہاؤس کو دستاویزات جمع کرانے کے لیے 18اکتوبر کی ڈیڈلائن دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگرس میں ڈیموکریٹس نے وائٹ ہاؤس کو دستاویزات جمع کرانے کے لیے 18 اکتوبرکی ڈیڈلائن دے دی۔ ڈیموکریٹس نے امریکی نائب صدر مائیک پینس سے بھی یوکرائن پر دباو ڈالنے کیلئے ممکنہ کردار ادا کرنے پر دستاویزات جمع کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈیموکریٹس نے پینس سے کہا کہ وہ 15 اکتوبر تک دستاویزات کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء ، کلر کہار ،2 فارم ہائوس ، اینٹی کرپشن ، تحقیقات، لاہور،92 نیوز

رانا ثناء کیخلاف کلر کہار میں 2 فارم ہائوس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۷ شام ۴:۵۷ شام

 راولپنڈی(92نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنماءاور سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،کلر کہار میں غیرقانونی سوسائٹی میں 2 فارم ہائوس لینے پر اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردیں۔ انٹی کرپشن راولپنڈی کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال پر ڈی جی ماحولیات پنجاب عرفان نذیر سمیت 9 افسران کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ ایف ا ٓئی آر کے متن کے مطابق ڈی جی محکمہ ماحولیات عرفان نذیر نے کلرکہار میں ہاﺅسنگ سوسائٹی کو غیر قانونی طور پراین او سی جاری کیا، سوسائٹی کی وجہ سے پہاڑوں کی کٹائی سے قدرتی حسن اور ماحول کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف با...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ دن ۸:۴۱ دن

 سکھر (92 نیوز) نیب سکھر نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر دادو کو خورشید شاہ اور اہل خانہ کی جائیداد کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے خط ارسال کر دیا گیا۔ خط میں خورشید شاہ ، ان کی دونوں بیویاں ، بیٹے، بیٹیوں اور بھتیجوں کی جائیداد کی تفصیلات پانچ روز میں طلب کی گئی ہیں ۔ دوسری جانب  نیب نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس قادر شاہ اور ان کے بیٹے جنید قادر کی جائیداد کی بھی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب کے حکم پر بیشتر کاروباری شخصی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۰۷ شام ۶:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب کے حکم پر بیشتر کاروباری شخصیات کیخلاف جاری تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اسلام آباد  چیمر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد سے  ملاقات کی ۔ نیب اعلامیہ  کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی ملکی ترقی کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ نیب بطور  بزنس فرینڈلی ادارہ  کاروباری طبقے کی ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ چیئرمین نیب نے بتایا کہ   بزنس کمیونٹی کو بھیجے جانے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اینکر مرید عباس قتل واقعے تحقیقات 5 رکنی کمیٹی قائم

اینکر مرید عباس کے قتل کے واقعے کی تحقیقا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) اینکر مرید عباس کے قتل کے واقعے کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی کی سربراہی ایس ایس پی طارق دھاریجو کرینگے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ کمیٹی میں ایس ایس پی ساؤتھ ، ایس پی کلفٹن ، ایس ایچ او درخشان اور ایس آئی یو درخشاں شامل ہیں ۔ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ تنازع 20 کروڑ روپے کا تھا۔ عاطف زمان بیرون ملک سے ٹائر امپورٹ کرتا تھا۔ عاطف زمان کو ہوش آگیا ہے ، اسپتال میں ہی اس کی گرفتاری ڈال دی گئی۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز