Tag Archives: ‎بہاولنگر‎

بہاولنگر ‏ شوہر حاملہ بیوی سوتیلے بیٹے ‏92 نیوز ظالم شوہر

بہاولنگر میں شوہر نے حاملہ بیوی ، سوتیلے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

بہاولنگر ( 92 نیوز) بہاولنگر میں ظالم شوہر نے معمولی جھگڑے پر حاملہ بیوی اور سوتیلے بیٹے کو قتل کردیا ، لاشیں گھر میں ہی دفنا دیں ، خونی واردات کا انکشاف ہونے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا،،مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ بہاولنگر  میں سفاک شخص نے معمولی جھگڑے پر  حاملہ بیوی اور سوتیلے بیٹے کو قتل کرکے گھر میں دفن کردیا ، پانچ روز بعد واردات کا انکشاف ہونے پر پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا ، مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیےاسپتال منتقل مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ غیر قانونی قبضے یوم سیاہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز لاہور سیالکوٹ ‏ ساہیوال ‏ اوکاڑہ ‏ بہاولپور ‏ خانیوال ‏ چشتیاں ‏ دادو ‏ صوابی ‏ بہاولنگر ‏ ڈی جی خان سانگھڑ بھکر راجن پور کوئٹہ خیبرپختونخوا ضلع خیبر ‏ باڑہ جمرود

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۸ شام ۵:۳۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت  کے غیر قانونی قبضے کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یوم سیاہ منایا گیا ،  کشمیری بہن بھائیوں سے اظہاریکجہتی کیلئےشہر شہر مارچ اور ریلیاں نکالی گئیں، کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔ بھارت نے 27 اکتوبر 1947 میں مقبوضہ جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا تھا جس کیخلاف کشمیری قوم دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منا رہی ہے ، مظلوم مسلمان بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں شرکاء نے ہاتھوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز