Tag Archives: ‎بارش کا امکان ‏‎

کراچی ‏ گرج چمک ‏ بارش کا امکان ‏ ‏92 نیوز

کراچی میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۲ شام ۵:۴۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی  میں دن بھر گرمی کے بعد آج بادل مہربان  ہوں گے  ، گرج چمک کے ساتھ بارش برسانے والا مغربی سسٹم  شہر پر برستا رہے گا۔ کراچی میں موسم کی اٹھکیلیاں جاری ہیں ، دن بھر گرمی کے بعد شام ہوتے ہی موسم کے تیور بدل جائیں اور سہانا موسم گرمی کی یاد بھلائے ۔ کراچی میں آج بھی دن بھر گرمی کا زور رہا  ، موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں تیز دھوپ کے بعد دن ڈھلتے ہی بادل رنگ جمائیں گے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی شام کے وقت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ جولائی ‏ بارش کا امکان ‏ ‏92 نیوز مون سون ‏

کراچی میں جولائی کے آخری ہفتے میں بارش ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) ملک بھر میں مون سون بارشیں رنگ جمارہی ہیں لیکن کراچی کا موسم شہریوں کا خوب امتحان لے رہاکبھی  بادل آتے ہیں کبھی چلے جاتے ہیں،محکمہ موسمیات کاکہناہےکراچی میں جولائی کے آخری ہفتے میں بارش کا امکان ہے ۔ کراچی میں موسم کی آنکھ مچولی  جاری ہے ، کبھی سورج آنکھیں دیکھاتاہےتوکبھی بادل آجاتےہیں ، کبھی سمندری ہوائیں تیز ہوجاتی ہیں تو کبھی تھم جاتی  ہیں ، گرمی اورحبس کی وجہ سے شہری پریشان دیکھائی دیتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ شہریوں کا امتحان جلد ختم ہونے والا ہے ، جولائی کے آخری ہفتے میں مون سون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور بارش کا امکان سبی لاڑکانہ گرمی کی شدت ‏ ‏92 نیوز موہنجوداڑو اسکردو موسم خوشگوار

لاہور میں آج رات بارش کا امکان ، سبی، لاڑ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲ شام ۱۲:۲۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) شدید گرمی کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی ، لاہور میں آج رات بارش کا امکان ہےجبکہ سبی ، لاڑکانہ اور موہنجوداڑو میں شدید گرمی برقرار ہے ۔  اسکردو میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے سے سورج نے آنکھیں دکھائیں جس سے  عوام کا برا حال ہو گیا اور بارش کی دعائیں مانگنے  لگے جو کہ قبول ہوتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ لاہور میں آج رات بارش کا امکان ہے ۔  آج صوبائی دارالحکومت کا درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کا امکان ہے ، چیف میٹرالوجسٹ کے مطابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے سے حادثات ، 4افراد جاں بحق، 30 زخمی ‏

کراچی ، تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے سے حادثات ،...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ دن ۱۰:۵۳ دن

کراچی ( 92 نیوز) شہر قائد میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے سے موسم نے تیور بدل لیے ، گزشتہ رات کے بعد آج بھی تیز ہواں کے جھکڑ چلتے رہے  اور ہوا کی رفتار 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی. مختلف حادثات میں 4 افراد جان کی بازی ہارگئے، جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ کراچی میں مغربی ہواؤں کی انٹری سے شہر کا نقشہ ہی بدل گیا ،ایران سے داخل ہونے والے سسٹم نے کراچی میں خوب اثر دکھایا   اور 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے سائن بورڈز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز