Tag Archives: ‎بارش اور ژالہ باری ‏‎

مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری ، موسم خوشگوار

مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری ، موسم ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ دن ۹:۵۸ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں  بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ سیہون شریف ، روجھان  میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔ ملک کے مختلف شہروں میںموسلا دھار بارش   بارشوں کی نئی اننگز شرو ع ہو گئی ۔ پنجاب میں چشتیاں ، اوکاڑہ ، رینالہ خورد ، کوہلو ، راجن پور اور دیگر علاقوں میں بادل کھل کر برسے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، شہر لاہور کو بادلوں نے اپنے آغوش میں لے لیا جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ دیپالپور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری جاری ،ہلاکتیں 33 ہو ‏گئیں

پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان میں بارش...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ دن ۱۰:۱۳ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب اور خیبر پی کے اور بلوچستان میں تیز ہواؤں ، بارش اور ژالہ باری سے تباہی جاری رہی اور ہلاکتیں 33 ہوگئیں،  جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا، نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے کھیتوں میں پڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ بولان میں مکانوں کی چھتیں گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے ، ڈی آئی خان کی تحصیل پروا کے علاقہ لنڈا اڈا پر نقیب اﷲ کے مکان کی چھت گرنے سے 8 سالہ بچی نجمہ جاں بحق اور دو بچے زخمی ہو گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز