Tag Archives: ‎ایڈز ‏‎

ایڈز تدارک اسلام آباد ‏92 نیوز ‏ ڈاکٹرظفرمرزا ‏ چک شہزاد ‏ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ‏ ایچ آئی وی ایڈز ‏ تدارک اور آگاہی ‏

ایڈز کے تدارک اور آگاہی کیلئے اسلام آبا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )  اسلام آباد میں ایڈز کے تدارک اورآگاہی کیلئے واک کا انعقاد کیا گیا جس میں  زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا کہ  بیماری کو روکنے کیلئے حکومت اکیلے کچھ نہیں کرسکتی ، تمام ادارے تعاون کریں۔ چک شہزاد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں ایچ آئی وی ایڈز کے تدارک اور آگاہی مہم سے متعلق واک کا اہتمام کیا گیا ، معاون خصوصی برائے ڈاکٹرظفرمرزا نے واک کی قیادت کی ۔ شرکا نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پرآگاہی سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، دنیا ، ایڈز ، بچاؤ ، دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایڈز سے بچاؤ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ دن ۱۰:۲۵ دن

 کراچی (92 نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایڈز سے بچاؤ کا دن منایا جا رہا ہے۔ دن منانے کا مقصد مہلک مرض سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کے تحت ایڈز سے بچاو کاعالمی دن پہلی مرتبہ 1987 میں منایا گیا۔ ایڈز کا مرض دنیا بھر میں چوتھی بڑی بیماری کے طور پر سامنے آیا ہے۔ دنیا میں اس وقت تقریبا 4 کروڑسے زائد افراد ایچ آئی وائرس کا شکار ہیں۔ پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے ایڈز کی بیماری میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ رواں برس صوبہ سندھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایچ آئی وی ‏ بلاول لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ایڈز ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ وزیراعلیٰ سندھ ‏ وزیرصحت ‏ تعلقہ اسپتال رتو ڈیرو

ایچ آئی وی کا علاج ہے،تنہا مقابلہ نہیں کر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) ایڈز کے مریضوں کی تعداد حد سے بڑھی تو بلاول بھی زخموں پر مرہم رکھنے لاڑکانہ پہنچ گئے،کہا کہ ایچ آئی وی کا علاج موجود ہے،کوئی حکومت تنہا اس کا مقابلہ نہیں کرسکتی،بیماری کے خلاف سب ساتھ دیں،دوسری طرف ایڈز کے مریضوں کی تعداد 678تک پہنچ گئی۔ بلاول بھٹو زرداری ، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیرصحت تعلقہ اسپتال رتو ڈیرو پہنچے ، ،ڈاکٹروں نے چیئرمین پیپلزپارٹی کو بریفنگ دی کہ 32روز کے دوران 22 ہزار سے زائد افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی،آج بھی 14کیسز سامنے آئے،مجموعی تعداد678 تک پہنچ گئی، بلاول نے مریضوں سے ملاقات کی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہر وقت چیخنے چلانے والے بلاول اب کہاں ہیں ، نصرت سحر عباسی ‏

ہر وقت چیخنے چلانے والے بلاول اب کہاں ہیں ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن رہنما نصرت سحر عباسی نے سندھ بھر میں ایڈز پھیلنے کے معاملے پر کہا کہ ہر وقت چیخنے چلانے والے بلاول اب کہاں ہیں، وہ ایک لات مار کر اپنی حکومت کیوں نہیں گراتے ۔ نصرت سحر عباسی کا کہنا تھا کہ ایڈز کے معاملے پر پورے سندھ میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے، رتوڈیرو سے جب معاملہ شروع ہوا اس وقت سے خوف پھیلا ہوا ہے،متاثرین میں سب سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے ، اب ہر وقت چیخنے چلانے والے بلاول کہاں ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاڑکانہ میں ایڈز

لاڑکانہ میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) لاڑکانہ میں ایڈز  سے متاثرہ افراد کی تعداد 85 تک پہنچ گئی ، متاثرین میں  45 بچے بھی شامل ہیں ، نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے مزید  تین ہزار کٹس لاڑکانہ بھجوا دی گئیں۔ لاڑکانہ کے علاقہ رتو ڈیرو میںایڈز  متاثرہ مریضوں کی رپورٹ ڈی جی ہیلتھ کو بھجوا دی گئی، ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے 85 ایچ  آئی وی مریضوں کی تصدیق کر دی گئی ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے  رتوڈیرو میں کی گئی اسکریننگ میں 85 ایچ آئی وی کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔ انچارج سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز