Tag Archives: ‎آگ بھڑک اٹھی‎

کیلیفورنیا آگ بھڑک اٹھی ‏92 نیوز امریکی ریاست ‏ جنوبی کیلیفورنیا ‏ امریکی میڈیا ‏

کیلیفورنیا کے جنگلات میں پھر آگ بھڑک اٹھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۵ شام ۱:۲۵ شام

کیلیفورنیا (92 نیوز)امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے جنگلات میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی  ، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوچکے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس سے 29 کلومیٹر دور  علاقے ” پیسیفِک پیلی سیڈز“کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ۔ خوفناک آگ رہائشی علاقوں کے قریب لگی ہوئی ہے  اور ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوچکے ہیں ، امریکی میڈیا کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابوپانے کی کوششوں میں مصروف ہے جس کیلئے ہیلی کاپٹرز کا استعمال بھی کیا جارہا ہے ۔ آتشزدگی کے باعث تاحال کوئی جانی نقصان رپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کیلیفورنیا ‏ تیل کے ذخیرے ‏ آگ بھڑک اٹھی ‏ ‏92 نیوز

کیلیفورنیا میں تیل کے ذخیرے میں آگ بھڑک ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

کیلیفورنیا ( 92 نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیل کے ذخیرے میں آگ بھڑک اٹھی ، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ کیلیفورنیا  کی کونٹرا کوسٹا کاؤنٹی میں پیش آیا ، جہاں تیل کے ذخیرے میں دو ٹینکس میں آگ بھڑک اٹھی۔ شعلوں نے قریبی پہاڑ کی جھاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے، خطرے کے پیش نظر حکام نے قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منقتل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔ حکام کے مطابق  آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

تازہ ترین ویڈیوز