Tag Archives: ‎انضمام الحق ‏‎

پی سی بی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان کی تاریخی فتوحات ‏ بہترین فتح پانچ رکنی کمیٹی چار بہترین میچز شارٹ لسٹ ووٹنگ کا عمل ‏ انتیس جولائی ‏ صبح دس بجے ‏ آفیشل ٹوئٹر ‏ فیس بک اکاؤنٹ ‏ اوول ‏ بنگلور ‏ عمران خان ‏ تاریخی فتح ‏ انضمام الحق ‏ مشتاق احمد ‏ چنئی ‏ آپشن ‏ ثقلین مشتاق

پی سی بی کاپاکستان کی ایک فتح کو بہترین قر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پی سی بی نے پاکستان کی تاریخی فتوحات میں سے ایک فتح کو بہترین کامیابی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تاریخی فتوحات میں سے ایک کو بہترین کامیابی قرار دینے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی نے چار بہترین میچز کو شارٹ لسٹ کر لیا۔ شائقینِ کرکٹ شارٹ لسٹ کیے گئے 4 تاریخی میچوں میں سے ایک  کا انتخاب کرسکتے ہیں، پاکستان کے یادگار ٹیسٹ میچ کیلئے ووٹنگ کا عمل کل سے شروع ہو گا۔ انتیس جولائی صبح دس بجے تک ووٹنگ کی جاسکے گی،وٹنگ پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انضمام الحق ‏ فواد عالم ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ٹیسٹ کرکٹر ‏ اللہ انصاف

انضمام الحق نے جو کیا اچھا ہی کیا ، فواد ع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۶ شام ۸:۳۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم مسلسل نظر اندازکئے جانے کے باوجود میدان میں روزانہ نیٹ پریکٹس کرتے ہیں ، نوجوان کرکٹر کاکہناہےکہ  انضمام الحق نے جو کیااچھا ہی کیا ہوگا، اللہ انصاف کرنے والا ہے۔ سلیکٹر کی نظر میں نہ آنےوالے فواد عالم  پرامید ہیں کہ ان کا بھی وقت آئے گا ، ایک سوال کے جواب میں کہاکہ انضمام الحق نے جو کیا اچھا کیا ہوگا۔ نوجوان کرکٹر کاکہناتھاکہ  لوگ ان سے محبت کرتے ہیں جس پر وہ ان کے مشکور ہیں۔ فواد عالم  نے 155 فرسٹ کلاس میچز میں 30 سنچریز اور 58 نصف سینچریز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انضمام الحق چیف سلیکٹر لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان کرکٹ ٹیم ‏ چیف سلیکٹر ‏ پریس کانفرنس

انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام ۲:۵۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، پریس کانفرنس میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ  30 جولائی تک عہدے پر کام کروں گا۔ انضمام الحق نے کہا کہ میرے خیال میں اب نئے لوگوں کو آنا چاہئے ، نئے آنے والوں کو وقت بھی دینا چاہئے ، ٹیم کی پرفارمنس میری نظر سے بہت اچھی تھی ، پاکستان نے فائنل میں کوالیفائی کرنے والی دونوں ٹیمیں کو شکست دی ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم نے چار میچز جیتے ، ایک ڈرا ہو ا، میرے خیال سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ ی‏ انگلینڈ ‏ فاتح ٹیم ‏ ورلڈ کپ ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ‏ ورلڈ کپ 2019 ‏ فائنل ورلڈ کپ 2015 ورلڈ کپ ‏‏1979 ‏ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز ‏ سر ویون رچرڈ سن ‏ ورلڈ کپ 1987 ورلڈکپ 1992 ورلڈ کپ 1996 ورلڈ کپ 1999 کپتان عمران خان ‏ جاوید میانداد ‏ انضمام الحق ‏ وسیم اکرم ‏ مشتاق احمد ‏ عاقب جاوید ‏ آسٹریلیا

نیوزی لینڈ یا انگلینڈ ، فاتح ٹیم پہلی مرت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

لاہور ( ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین آج  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیمیں  آج تک کوئی بھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکیں ، نیوزی لینڈ ماضی میں ایک ، انگلینڈ تین مرتبہ فائنل کھیل چکی مگر فتح سے محروم رہی ۔ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل آج کھیلا جارہا ہے ،دونوں ممالک میں ورلڈ کپ کے حصول کو لیکر جوش و خروش پایا جا رہا ہے جبکہ دونوں ممالک ہی آج تک کوئی ورلڈ کپ نہیں جیت سکے ۔  نیوزی لینڈ 2015 کے ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ٹیم کھیل انشااللہ سیمی فائنل انضمام الحق

پاکستان ٹیم جس طرح کھیل رہی ہے انشااللہ س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۵۲ شام ۷:۵۲ شام

 لاہور (92 نیوز) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا پاکستان ٹیم جس طرح کھیل رہی ہے انشااللہ سیمی فائنل کھیلے گی۔ بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں رن ریٹ بھی کلیئر ہو جائے گا قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق ٹیسٹ کرکٹ مشتاق احمد سرفراز الیون کی سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پر امید ہیں۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سےاہم یہ ہے کہ ہم بنگلہ دیش سے جیتیں۔ ہمارا آخری میچ ہے رن ریٹ کا بھی اندازہ ہو گا۔ پاکستان انشااللہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گا ۔ دوسری جانب پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عابد علی ، فہیم اشرف اور جنید آؤٹ ، عامر ، وہاب شاداب اِن ہو گئے ‏

عابد علی ، فہیم اشرف اور جنید آؤٹ ، عامر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کے بعد عابد علی  ، فہیم اشرف اور جنید خان آؤٹ ہو گئے ۔ عابد علی ، فہیم اشرف اور جنید خان کی جگہ محمد عامر، وہاب ریاض اور شاداب خان کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کا اعلان کیا ۔چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ہماری نوجوان کھلاڑیوں کی ٹیم ہے، بطور چیف سلیکٹر ٹیم پر یقین ہے  کہ ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرے گی ۔ انضمام الحق نے کہا کہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز