Tag Archives: ‎امیت شاہ ‏‎

مقبوضہ کشمیر بھارتی بربریت سرینگر ‏ ‏92 نیوز وزیرداخلہ ‏ امیت شاہ ‏

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ، ایک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی، وزیرداخلہ امیت شاہ کے دورے سے قبل ضلع پلوامہ میں نام نہاد آپریشن کا آغاز کردیا گیا، بھارتی فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی ، وادی کے چپے چپے کو لہو میں رنگ دیا گیا ۔ بھارتی فورسز نے تازہ کارروائی میں ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں نام نہاد آپریشن کاسو کا آغاز کیا،، گھر گھر تلاشی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ شہادتوں کے بعد علاقہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی سرکار نے نوٹ بندی کے نام پر ایک لاکھ کروڑ روپے کاچونا لگایا ، کپیل سبل ‏

مودی سرکار نے نوٹ بندی کے نام پر ایک لاکھ ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) کانگریس کے رہنما کپیل سبل نے مودی سرکار پر  نوٹ بندی کے نام پر ایک لاکھ کروڑ روپے کا چونا لگانے کا الزام عائد کردیا۔ کانگریس رہنما کپیل سبل مودی سرکار کا بڑا اسکینڈل سامنے لے آئے ، ۔پریس کانفرنس کے دوران کپیل سبل نے دعویٰ کیا کہ  نوٹ بندی کے نام پر مودی حکومت نے بیرون ملک ایک لاکھ کروڑ روپے کے جعلی کرنسی نوٹ چھپوا کر ملک میں پھیلا دیئے ۔ کپیل سبل کا کہنا تھا کہ بیرون ملک چھاپی گئی جعلی کرنسی کو  بھارت لانے کیلئے انڈین ایئر فورس کے طیارے استعمال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز