Tag Archives: ‎امریکی وزیر خارجہ‎

کشمیر ‏ امریکی وزیر خارجہ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز بھارت ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ خصوصی حیثیت ‏ تشویش ‏ اقوام متحدہ

کشمیر کی صورتحال کا  قریب سے جائزہ لے رہے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ دن ۳:۳۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکا نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر   تشویش کا اظہارکیا ہے ۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ  کشمیر کی صورتحال کا  قریب سے جائزہ لے رہے ہیں ، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کشمیر کا خصوصی تشخص ختم کرنے کا اعلان تشویشناک ہے، پاکستان اور بھارت تمام تصفیہ طلب مسائل بات چیت کے ذریعے حل کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ  مودی حکومت  نے  مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرکے جو گھناؤنا اقدام کیا ہے  دنیا بھر میں اس پر  گہری تشویش کا اظہار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی وزیر خارجہ افغانستان فوجی انخلاء واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز مائیک پومپیو ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ نومبر2020 ‏ غیرملکی فورسز ‏ واشنگٹن ‏ اکنامک کلب ‏ فارن پالیسی ‏ امریکہ ‏ طالبان ‏ افغانوں ‏ مذاکرات ‏ اربوں ڈالر ‏

امریکی وزیر خارجہ کا افغانستان سے فوجی ان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۱ شام ۲:۲۱ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی وزیر خارجہ نے افغانستان سے فوجی انخلاء کی تاریخ کا اشارہ دےدیا،  مائیک پومپیو نے کہا کہ  صدرڈونلڈ  ٹرمپ نومبر2020 میں صدارتی انتخابات سے قبل افغانستان سے غیرملکی فورسز میں کمی لانا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن  کے اکنامک کلب میں فارن پالیسی پر بات کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکہ صرف طالبان سے نہیں بلکہ تمام افغانوں سے بات چیت کر رہا ہے اور طالبان کے ساتھ مذاکرات میں حقیقی پیش رفت ہوئی ہے۔ مائیک پومپیو نے مزید کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ افغان اپنے ملک کا کنٹرول خود سنبھالیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ‏ ایران ‏ مذاکرات ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی وزیر خارجہ ‏ مائیک پومپیو ‏ سوئٹزرلینڈ انگازیو

امریکا ایران سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے ت...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی وزیر خارجہ نے  ایران سے غیر مشروط مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کر دیا ۔ مائیک پومپیو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ سوئٹزرلینڈکے وزیر خارجہ انگازیوکےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونےکہا ہے وہ بغیر کسی شرط کےبات چیت کیلئے اکٹھےبیٹھنےکیلئےتیار ہیں۔ پومپیونےکہاصدر ڈونلڈ ٹرمپ تو کافی عرصے سے کہہ رہےہیں کہ وہ ایران سےبات چیت کیلئےتیارہیں۔ اس موقع پرسوئس وزیرِ خارجہ نےکہاایرانی عوام ایران پر پابندیوں کی وجہ سےتکلیف میں ہیں،انہیں انسانی بنیادوں پرادویات اورخوراک مہیاکرنےکی اجازت ہونی چاہئے۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایران سے جنگ نہیں چاہتے ، امریکی وزیر خارجہ

ایران سے جنگ نہیں چاہتے ، امریکی وزیر خار...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

ماسکو ( 92 نیوز) امریکی وزیر خارجہ  مائیک پومپیو نے روس میں  بیان دیا کہ ایران سے جنگ نہیں چاہتے ، مفادات پر حملے کی صورت میں جواب دیا جائے گا۔ امریکا اور ایران کے مابین کشیدگی میں اضافے کے بعد خطے میں بڑی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔امریکا نے عراق میں موجود غیر ضروری سفارتی عملے کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ، ساتھ ہی شہریوں کے لئے بھی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔ امریکا کے دباؤ میں نہیں آئیں گے ، ایرانی صدر حسن روحانی کا پیغام امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا  کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا اور ایران

امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کی فوج کو دہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱:۳۵ شام ۱:۳۵ شام

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف  بڑے فیصلے کرتے ہوئے  ایک دوسرے کی فوج کو دہشتگردوں کی فہرستوں میں شامل کر دیا۔ تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں  ملتی جس میں امریکا نےکسی دوسرے ملک کی کسی منظم فورس کودہشت گرد قرار دیا ہو۔ امریکا کے صدر ٹرمپ کاکہنا ہے کہ ایران نہ صرف دہشتگردی کو فروغ دیتاہے بلکہ پاسداران انقلاب ریاستی حکمت عملی کےطورپر دہشتگردی کو فروغ اور اس کیلئے فنڈنگ کرتے ہیں۔ ٹرمپ  کا مزید کہنا ہے کہ فیصلے کا مقصد ایران پر دباؤ بڑھانا ہے۔انہوں نےواضح کیاکہ جو بھی پاسداران انقلاب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز