Tag Archives: ‎احتجاجی مظاہرے ‏‎

بھارتی مظالم ‏ احتجاجی مظاہرے ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ مقبوضہ کشمیر اقلیتی برادری ‏ اظہار یکجہتی ‏ پاکستان ہندوکونسل ‏ سرپرست اعلیٰ ‏ ڈاکٹررمیش کمار ‏ آزادی کی نعمت

بھارتی مظالم کیخلاف ملک بھر میں  احتجاجی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شہر شہر احتجاجی مظاہرے کئے گئے ، اقلیتی برادری بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے سڑکوں پر نکل آئی ، پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹررمیش کمار  نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کو آزادی کی نعمت ملنی چاہئے ۔ نہتے کشمیریوں پر بدترین بھارتی مظالم کے خلاف  مردان میں تاجروں نے ریلی نکالی، شرکا نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ صادق آباد میں ہندو برادری کی تقریب میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا ،  پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹررمیش کمارنے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترکی ‏ نریندر مودی ‏ انقرہ ‏ ‏92 نیوز ‏ بھارتی بربریت ‏ احتجاجی مظاہرے ‏ بھارتی حکومت

ترکی میں بھی نریندر مودی کے خلاف نعرے لگ گ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۳ شام ۹:۰۳ شام

انقرہ ( 92 نیوز ) دنیا بھر کی طرح ترکی میں بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف  احتجاجی مظاہرے کیے گئے ، شہریوں نے بھارتی حکومت اور مودی کیخلاف  فلک شگاف نعرے بلند کیے۔ کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف ترکی میں بھی  کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے، دارالحکومت انقرہ میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ  ہوا، جس میں  بڑی تعداد میں نوجوان شریک ہوئے ۔ استنبول میں بھی  بھارتی قونصلیٹ  کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ  کیا گیا، جس میں بھارت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی اور ترانے چلائے گئے۔ اس موقع پر  ایک قرارداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ وادی ‏ بھارتی مظالم ‏ احتجاجی مظاہرے ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز واشنگٹن نیویارک روس ‏ برطانیہ ‏

مقبوضہ وادی میں  بھارتی مظالم کیخلاف دنی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

اسلام آباد( 92 نیوز)  مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کے خلاف دنیا سراپا احتجاج ہے ۔ واشنگٹن، نیویارک، روس اور برطانیہ میں احتجاجی مظاہرے اور اجلاس منعقد کیے گئے جن میں  بھارتی اقدامات کی شدید مذمت کی گئی ۔ مقبوضہ وادی  میں  بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کیلئے امریکا میں مقیم مسلمانوں نے وائٹ ہاؤس کے باہرمظاہرہ کیا، مظاہرے میں واشنگٹن، ورجینیا ، میری لینڈ سمیت کئی ریاستوں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ بھارت کومقبوضہ کشمیر سے واپس جانا پڑے گا، وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سوڈان میں عوام کا احتجاج جاری ‏

سوڈان میں عوام کا احتجاج جاری ‏

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ دن ۱۰:۳۹ دن

سوڈان (92 نیوز) سوڈان میں عوام کی جانب سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ، عوام کاکہنا ہے وہ ملک میں سول عبوری کونسل کے قیام تک مظاہرے جاری رکھیں گے۔دوسری جانب او آئی سی نےبھی سوڈانی قوم کے مطالبات کی حمایت کااعلان کردیا۔ رپورٹس کےمطابق  سیاسی بحران کے باعث سوڈان  میں  احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔ ہزاروں افراد نے دارالحکومت خرطوم کی گلیوں میں احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ملک میں سول عبوری کونسل کا قیام عمل میں لایا جائے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے ، دوسری جانب  اسلامی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز