Tag Archives: یکم جولائی

یکم جولائی پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں ردو بدل سمری پٹرولیم ڈویژن ارسال

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۳۶ شام ۶:۳۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 111 روپے 91 پیسے مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے جب کہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 26 پیسے اور ڈیزل کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یکم جولائی ‏ ریل کرایے ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏

یکم جولائی سے ریل کرایے 2 تا ساڑھے 8 فیصد ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان ریلویز نے یکم جولائی  سے پسنجر یا انٹر سٹی پسنجر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 تا ساڑھے 8 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کرایوں میں اضافہ روڈ اور ایئر ٹرانسپورٹ کے کرایوں کو سٹڈی کرنے کے بعد ریشنلائزطریقے سے کیاگیا، فیصلہ آئل کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر کیا گیا، کرائے نہ بڑھانے سے آئندہ مالی سال ریلویز کو 3 سے 4 ارب روپے اضافی خسارہ برداشت کرناپڑتا، 50 کلومیٹر تک سفر پر کرائے نہیں بڑھائے گئے ۔ کسی بھی ٹرین کے اکانومی کلاس کے کرائے میں 100 روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آن لائن فرد‏ عثمان بزدار لاہور ویب ڈیسک پنجاب حکومت ‏ وزیراعلیٰ ‏ یکم جولائی عوام کی سہولت ‏ لینڈ ریکارڈ سینٹرز‏ ریونیو واجبات ‏

عوام کو آئندہ ماہ گھربیٹھے فرد ملے ‏گی،ع...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں آن لائن فرد ملکیت کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ یکم جولائی سے گھر بیٹھے آن لائن فردملکیت کے حصول کا سسٹم فعال ہوجائے گا،اس ضمن میں گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینکوں میں فرد ملکیت کے اجرا کے لئے علیحدہ کاؤنٹرزقائم کیے جائیں گے اوراس اقدام سے فرد ملکیت کے حصول میں مزید آسانی ملے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کی سہولت کیلئے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یکم جولائی شبر زیدی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیئرمین ایف بی آر ‏ ‏ وفاقی وزیر منصوبہ بندی ‏ مخدوم خسرو بختیار ‏ بھاشا ، مہمند اور داسو ڈیم درختوں کی شجر کاری ‏ بلوچستان کی ترقی ‏ حکومت کی اولین ترجیح گوادر نیشنل گرڈ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سکھر حیدر آباد ‏ وزیر توانائی ‏ عمر ایوب

یکم جولائی سے بے نامی اکاؤنٹس کیخلاف ایکش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ  کاروباری لوگوں کو اثاثے ظاہر کرنے کا موقع دیا گیا ہے ، یکم جولائی کے بعد بے نامی اکاؤنٹس کےخلاف ایکشن ہو گا۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ چھاپوں کے بجائے نوٹس کے ذریعے کاروباری طبقے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا ، حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے جو بے نامی ایکٹ لایا گیا ہے اس کے تحت اثاثے ضبط اور سزا ہو سکتی ہے، ہمارا بنیادی فلسفہ کاروباری افرادکااعتمادبحال کرناہے کاروباری افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز