Tag Archives: یکم اگست

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن چیمپئن شپ دبئی ‏ ‏92 نیوز ‏9ٹیمیں ‏ دوسال ‏ ‏27ٹیسٹ ‏ ٹیسٹ سیریز ‏ انگلینڈ ‏ آسٹریلیا ‏ یکم اگست

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا افتتا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۳ شام ۵:۴۳ شام

دبئی ( 92 نیوز) آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9ٹیمیں شامل ہیں، دوسال میں 27ٹیسٹ سیریز کھیلیں جائیں گی، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان یکم اگست کو پہلے ٹیسٹ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغا ہو گا، دو ٹاپ ٹیمیں 2021جون میں فائنل میں ٹکرائیں گی ۔ دو سال،9 ٹیمیں ،27ٹیسٹ سیریز کے کل 72میچز، کون بنے گا ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن، آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز یکم اگست کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی اسکینڈل اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل یکم اگست عبوری ضمانت منظور

ایل این جی اسکینڈل ، مفتاح اسماعیل کی یکم ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی یکم اگست تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ایل این جی کیس میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نیب نے اس سے پہلے عدالت میں کہا تھا کہ مفتاح اسماعیل کو گرفتار نہیں کرنا جس پر درخواست ضمانت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب عدالت رمضان شوگر ملز کیس سماعت یکم اگست ملتوی

احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ دن ۱۱:۳۷ دن

 لاہور (92 نیوز) احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ آئندہ سماعت پر حمزہ کو پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو احتساب عدالت  کے روبرو پیش کیا گیا۔ دوران سماعت صرف شہباز شریف کی موجودگی پر عدالت نےاستفسار کیا کہ حمزہ شہباز کہاں ہیں؟ نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں اور تفتیشی کو حمزہ کو پیش کرنے کاحکم نہیں ملا جس پر حمزہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز