
بھارت کے یکطرفہ اقدامات کیخلاف کشمیر میں ...
سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا انیس واں روز ہے۔ حریت قیادت کی اپیل پر آج وادی بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ کشمیری بھارتی مظالم کے خلاف آج بھرپور احتجاج کر رہے ہیں جس کی کال حریت قیادت نے پوسٹرز کے ذریعے دی تھی تاکہ دنیا کو پیغام دیا جاسکے کہ کشمیری اپنے خطے پر بھارتی تسلط اور ہندو ثقافت قبول نہیں کریں گے۔ احتجاج کو روکنے کیلئے قابض انتظامیہ نے پابندیوں کو مزید سخت کر دیا ہے۔ سڑکوں پر آہنی رکاوٹیں اور بلیڈ والی تاریں بکھری پڑی ہیں جبکہ گلی کوچوں میں قدم قدم پر … Read More