Tag Archives: یکجہتی ‏

مظفر آباد ، جلسے ، کھلاڑیوں ، فنکاروں ، کشمیریوں ، بھرپور یکجہتی ، اظہار

مظفر آباد جلسے میں کھلاڑیوں اور فنکاروں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

 مظفر آباد (92 نیوز) مظفر آباد جلسے میں کھلاڑیوں اور فنکاروں نے بھی کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ شاہد آفریدی، جاوید شیخ، ہمایوں سعید، فاخر، شہزاد رائے جلسے میں شریک ہوئے۔ مایا علی خان، حریم فاروق اور دیگر فنکاروں کی بھی مظفر آباد جلسے میں شرکت ہوئی۔ ساحر علی بگا نے ملی نغمہ سنایا۔ جلسے میں قومی ترانہ اور آزاد کشمیر کا ترانہ بھی بجایا گیا۔ شاہد آفریدی نے کہا ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جاوید شیخ بولے پوری فنکار برادری کشمیر کاز میں حکومت کے ساتھ ہے۔ معروف گلوکار فاخر نے بھی آزاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ کشمیر یکجہتی ٹریفک ٹرینیں اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

 کشمیر سے یکجہتی کیلئے ٹریفک اور ٹرینیں ت...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز)  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا وقت آ گیا،وزیر اعظم عمران خان کی اپیل پر  قوم کل یک زبان ہو کر بھارت کو پیغام دے گی ،  دوپہربارہ سے ساڑھے بارہ بجے تک احتجاج کیا جائے گا، ٹریفک بند کردی جائے گی اورٹرینیں رک جائیں گی۔ مرکزی اجتماع شاہراہ دستور پر ہوگا جس کی قیادت وزیراعظم کریں گے،وزیراعظم نے ٹوئٹر پیغام میں کہا قوم پیغام دے کہ فاشسٹ حکومت کیخلاف پاکستانی کشمیریوں کے ہمراہ کھڑے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو ہے، بچوں اور خواتین کا قتل عام کیا جا رہا ہے،مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیری بہن یکجہتی شہر شہر ریلیاں اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مظلوم کشمیری

کشمیری بہن بھائیوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۱۷ شام ۴:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نہتے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں، شرکا نے بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ مقبوضہ وادی میں گھروں میں محصور کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے شہر شہر ریلیوں کا انعقاد کیا گیا،  میرپور آزادکشمیرمیں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ  کیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں نکالی جانے والی ریلی میں علما،مدرسے کے طلبا سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،شرکا نے کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ اوکاڑہ کے علاقے شیرگڑھ میں ڈاکٹرز ایسوسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معذور ‏ یکجہتی ‏ فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز

معذور بچوں کی کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے  ف...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۴۲ شام ۷:۴۲ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آبا دمیں معذور بچوں نے وہیل چیئر پر  کشمیریوں  سے یکجہتی  کیلئے  ریلی نکال کر مثال قائم کر دی ۔ وہیل چیئر پر بیٹھے معذور بچے فضل الٰہی نے  کہا کہ میں چل نہیں سکتا لیکن  اسی وہیل چیئر پر کشمیر کیلئے جنگ لڑوں گا ، کشمیر ہمارا ہے ۔ چلنے پھرنے سے معذور لیکن چٹانوں جیسا جذبہ لئے  بچے  کشمیر ہمارا ہے ، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگاتے رہے ۔ کشمیریوں کے حق خود ارادیت  کے حق میں فیصل آباد کے اسپیشل بچے خواتین ،ضلعی انتظامیہ ،اورسوشل ورکز بڑی تعداد میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ مقبوضہ کشمیر پارلیمان خطوط اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ بےنقاب ‏ صادق سنجرانی ‏ بڑا قدم ‏ بھارتی بربریت اسپیکرز پریزائیڈنگ افسران ‏ ٹیلی فونک رابطہ ‏ وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏ ملکی سلامتی ‏ حق خود ارادیت ‏ سیاسی قیادت ‏ ذاتی مفادات ‏ بالاتر ‏ قومی معاملات ‏ اتحاد ‏ یکجہتی ‏ وزیر ریلوے ‏ شیخ رشید ‏ ‏40 ہزار پیراٹروپس ‏ کشمیر ‏ سرینگر ‏ حالات کشیدہ ‏ وزیر انسانی حقوق ‏ شیریں مزاری ‏ مقبوضہ وادی ‏ تشویش کا اظہار پاکستان ‏ جارحانہ پالیسی آزاد کشمیر ‏ ممنوعہ کلسٹر بم ‏ ریاستی دہشت گردی ‏

چیئرمین سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال  اور  مودی حکومت کے پراپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا بھر کی پارلیمان کو خطوط لکھ دیے ۔ سردار صادق سنجرانی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا ذکر کرتے ہوئے  خطوط دنیا بھر کی پارلیمان ، اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کو ارسال کئے ۔ چیئرمین سینیٹ نے اہم ممالک کے پارلیمان کے اسپیکرز سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بھارتی ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔ نوسیری کے علاقے میں کلسٹر بموں کے استعمال کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز