Tag Archives: یکجہتی کشمیر


ملک ، شہروں ، یکجہتی کشمیر ، تقریبات

ملک کے مختلف شہروں میں یکجہتی کشمیر کیلئے...

02 فروری, 2020 7:10 شام 7:10 شام

 لاہور (92 نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں یکجہتی کشمیر کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ شکارپور میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ پشاور میں خواتین کی جانب سے بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کراچی میں بھی وکلاء رہنماؤں نے کشمیر یکجہتی کی تقریب کا انعقاد کیا۔ مظفرآباد کے ہیلی پیڈ گراؤنڈ سے ختم نبوت چوک تک نجی سکولوں کے طلبا و طالبات نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا۔ شرکا نے بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اقوام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز